سی سی پی او لاہور اِن ایکشن ، ناقص تفتیش اور شواہد مسخ کرنے پر ایک اور تھانیدار کو گرفتار کروا دیا

لاہور(پی این آئی) کیپٹل سٹی پولیس چیف عمرشیخ نے ناقص تفتیش اور شواہد مسخ کرنے پر ایک اور تھانیدار کو گرفتار کروا دیا، تھانہ چوہنگ میں تعینات اے ایس آئی صادق حسین نے طمع نفسانی کی خاطر غلط تفتیش کی۔انوسٹی گیشن ونگ میں تعینات اسسٹنٹ […]

پیپلز پارٹی کی حکومت ہوتے ہوئے سندھ کبھی ترقی نہیں کر سکتا، اب چاہے جو بھی ہو الگ صوبہ ہر صورت لیا جائے گا

حیدرآباد (پی این آئی)پیپلز پارٹی کی حکومت ہوتے ہوئے سندھ کبھی ترقی نہیں کر سکتا، اب چاہے جو بھی ہو الگ صوبہ ہر صورت لیا جائے گا، ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے حقوق اور الگ جنوبی صوبہ سندھ کے لیے حیدرآباد میں بھرپور طاقت […]

حکومت ملک مافیاز کے سپرد کرکے اپوزیشن کے پیچھے پڑ گئی ہے، سلیکٹڈ عمران خان اور پاکستان اب ایک ساتھ نہیں چل سکتے

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت ملک مافیاز کے سپرد کرکے اپوزیشن کے پیچھے پڑگئی ہے، سلیکٹڈ عمران خان اور پاکستان اب ایک ساتھ نہیں چل سکتے، پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ(پی ڈی ایم) نے حکومت […]

طلباء اکیلے نہیں ان کی آواز ہم ہیں، بچوں کو مفت تعلیم مہیا کی جائے، جواد احمد کا مطالبہ

کراچی(پی این آئی)طلباء اکیلے نہیں ان کی آواز ہم ہیں، بچوں کو مفت تعلیم مہیا کی جائے، جواد احمد کا مطالبہ، چیئرمین برابری پارٹی پاکستانے کہا تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ہر سطح تعلیم مفت مہیا […]

برادر اسلامی ملک نے پاکستان کو قطرکی نسبت 200 فیصد سستی گیس دینے پر اتفاق کرلیا

لاہور(پی این آئی) آذربائیجان نے پاکستان کو قطرکی نسبت 200 فیصد سستی گیس دینے پر اتفاق کرلیا،آذربائیجان پاکستان سے جے ایف تھنڈر طیارے بھی خریدے گا، پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان برادرانہ تعلقات کئی سالوں پرمحیط ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے بعد پاکستان پہلا […]

مریم نواز پر کھوکھر پیلس میں بھارتی ایجنٹ سے ملاقات کا الزام، سیف الملوک کھوکھر بھی میدان میں آگئے ، وزیراعظم کے معاون خصوصی کو وارننگ دیدی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنماء سیف الملوک کھوکھر نے کہا ہے کہ مریم نواز کی کھوکھر پیلس میں کسی بھارتی سے ملاقات نہیں ہوئی، میں شہباز گل نہیں سیف کھوکھر ہوں، چیلنج کرتا ہوں ملاقات ثابت کردیں، میں اور میرا اسمبلی کی […]

مریم نواز کی کھوکھر پیلس میں ایک انڈین سے ملاقات،شہباز گل نے تفصیلات بتا دیں

وزیراعظم (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی اہم ملاقات کی تفصیلات بتادیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ڈاکٹر شہباز گل نے انکشاف […]

پیپلز پارٹی ختم ہونے کی باتیں کرنے والے دیکھ لیں، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، سعید غنی

کراچی (پی این آئی)پیپلز پارٹی ختم ہونے کی باتیں کرنے والے دیکھ لیں، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کی جانب سے کراچی یکجہتی ریلی منعقد کی گئی، پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے […]

پاکستان آنیوالے افغانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے نئی ویزا پالیسی اپنے دائرہ کار اور اجرا کے لحاظ سے آزاد ہے،پاکستان آنے والے افغان بھائیوں، طلبہ، تاجروں، سرمایہ کاروں اور مریضوں کو سہولت حاصل ہوگی۔نجی […]

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا، ایجنڈا بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 6 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق 6 اکتوبر کوہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ کو پی آئی اے کے منافع اور نقصان سے متعلق بریفنگ […]

تحریک انصاف حکومت پر اعتماد ہے یا نہیں؟ تازہ ترین سروے میں پاکستانیوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہر پانچ میں سے چار پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرا ر دے دیا ہے۔ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس پاکستان کی جانب سے گزشتہ ماہ کیے گئے سروے کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، ستمبر 2020 […]

close