سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا جہاں ان کی انجیوپلاسٹی کر کے اسٹنٹ ڈال دیا گیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کو ایک اسٹنٹ ڈالا گیا ہے […]
پاکستان ریلوے نے رمضان المبارک کے دوران ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں عارضی تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق، کل سے ریزرویشن دفاتر صبح 7:30 بجے سے شام 5:30 بجے تک کھلے رہیں گے۔ جمعہ کے روز دفاتر 12:30 بجے سے […]
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بانئ پاکستان تحریک انصاف کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 ہے، جو اس عمر میں ایک معجزے کے مترادف ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی […]
پاکستان کی سافٹ ویئر صنعت کی بڑی تنظیم نے حکومت کے 2030 تک مصنوعی ذہانت میں ایک ارب ڈالر کے منصوبے کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان انڈس اے آئی ہفتہ کے دوران اسلام آباد میں کیا گیا، جہاں وزیرِاعظم نے مصنوعی […]
پاکستان میں بجلی کے نام پر صارفین سے کھربوں روپے وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پائڈ نامی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بجلی کے نرخ میں کئی گنا اضافہ بجلی بنانے کی حقیقی لاگت پر مبنی نہیں بلکہ محض قرضوں کی ادائیگی اور […]
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے 13ویں مرتبہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی، جس […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے فورس بنانے کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ انہیں بانی کی جانب سے اسٹریٹ موومنٹ کی […]
محکمۂ اسکول ایجوکیشن سندھ نے ماہِ رمضان کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقاتِ کار کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق سنگل شفٹ اسکول صبح 8 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک کھلے رہیں گے، جبکہ جمعے کے روز انہی […]
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے ایک نئی فورس قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ انہیں بانی پی […]
این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے رمضان 2026 کے دوران ممکنہ موسمی صورتحال کا جائزہ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر خوشگوار موسم متوقع ہے۔ جائزے کے مطابق دن کے درجہ حرارت میں بتدریج […]
وفاقی وزیر بجلی و توانائی اویس لغاری نے رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ پاور ڈویژن کی جانب سے کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے لیے ایس […]