مسلم لیگ ملکی قومی سلامتی اور استحکام کیخلاف کام کر رہی ہے، کارکنان کو ن لیگ سے علیحدگی کا مشورہ دیدیا گیا، ن لیگ ٹوٹنے کی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہاہے کہ پی ڈی ایم چوروں کی الائنس ہے ، ہرکسی کے اپنے اپنے مفادات ہیں ،مسلم لیگ ٹوٹ جائیگی ، (ن)لیگ کے قائد نے انڈیا کے میڈیا کو پاکستان کی […]

مسلم لیگ (ن)کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا، نواز شریف کا بیانیہ مسترد، جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کے بعد ایک اور اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ دی

اوکاڑہ(پی این آئی)سابق پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے سردار منصب علی ڈوگر نے پارٹی کے موجودہ بیانیئے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکپتن سے مسلم لیگ […]

موجودہ حکومت کا جانا طے پا گیا، تاریخ بھی بتا دی گئی

غذر/اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام انتخابات 2020میں کٹھ پتلی پارٹی کو شکست دیں گے اور ہم پاکستان میں کٹھ پتلی حکومت کو جنوری 2021میں گھر بھیجیں گے۔ انہوں نے ضلع غذر […]

علاج پر توجہ دیں ،لندن بیٹھ کر سیاست نہ کریں، ن لیگی رکن اسمبلی کا مشورہ

مریدکی(پی این آئی) مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ نواز شریف جو باتیں کررہے ہیں وہ بے سمجھی اور غصہ کی وجہ سے کررہے ہیں ،نواز شریف کا بیانیہ درست نہیں،وہ لندن علاج کی غرض سے گئے […]

پیسہ دے رہا ہے اس سے پیسہ لو اور ووٹ پیپلز پارٹی کو دو، بلاول بھٹو کا الیکشن کے حوالے سے انوکھا مشورہ

گلگت (پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے گلگت کے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو پیسہ دے رہا ہے اس سے پیسہ لو اور ووٹ پیپلز پارٹی کو دو۔ گلگت میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول […]

بلدیاتی الیکشن کی آمد، حکومتی اتحادی جماعت نے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرا دی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ق نے ملتان میں پیپلزپارٹی کی اہم وکٹ گرا دی، پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے رائے منصب علی خان، اور سابق آزاد ضلع چیئرمین پاکپتن اسلم سکھیرا مسلم لیگ ق میں شامل ہوگئے، چودھری پرویز الہیٰ نے ان کی […]

سینئر ن لیگی رہنما مصدق ملک سے متعلق افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما و سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ڈاکٹر مصدق ملک نے لکھا کہ ” میں نے ابھی اپنے […]

ہم نے ابھی نندن کو کس کے کہنے پر چھوڑا؟ ایاز صادق کے بیان پر اسد عمر کا ردِ عمل آگیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ابھی نندن کو اس لیے چھوڑا ہے کہ ہم امن پسند قوم ہیں، ہمیں کوئی دھمکی نہیں ملی تھی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر ایک ویڈیو پیغام میں وفاقی وزیر […]

ماضی میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھی آزاد بلوچستان کا نعرہ لگانے والوں کی حمایت کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے مرکزی رہنماء اختر مینگل نے کہا ہے کہ موجودہ وزیراعظم نے2009ء میں آزاد بلوچستان کا نعرہ لگانے والوں کی حمایت کی، عمران خان نے لندن کیس میں ہیربیار مری کی بےگناہی کی ویڈیو لنک کے […]

مولانا فضل الرحمان نے وفاقی کابینہ کو احمقوں کا مربہ قرار دے دیا، ایاز صادق نے سنجیدہ بات کی ہے

لاہور(آئی این پی )جے یوآئی (ف)اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ایاز صادق نے سنجیدہ بات کی ہے اختلاف رائے اصولوں پر کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے، ہمیں احتیاط کا دامن تھامے رکھنا چاہیے،اس بات کا حق نہیں […]

ایسی کوئی بات نہیں کہی جس پر معافی مانگوں،میری قومی اسمبلی کی تقریر سے میٹنگ کا کوئی تعلق نہیں’،سردار ایاز صادق نے سٹینڈ لے لیا

لاہور(آئی این پی )سابق سپیکر ورکن قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ میں نے ایسی کوئی بات نہیں کہی جس پر معافی مانگوں’میری قومی اسمبلی کی تقریر سے میٹنگ کا کوئی تعلق نہیں’معاشرے میں ہر طرح کی سوچ ہے ہم سب محب […]

close