جمائمہ خان کوشہر لاہور کی یاد ستانے لگی مگر وجہ ایسی نکلی کہ جان کر آپکو بھی ہنسی آجائیگی، ٹویٹر پر پیغام جاری

لندن (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کو لاہور کی یاد ستانے لگی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے علاقے میں بجلی منقطع ہونے پر افسردگی کا اظہار کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ ’بجلی چلی گئی ہے اور الارم بجنا شروع ہو گیا ہے !‘اس ٹوئٹ پر وقاص احمد نامی لڑکے نے کہا کہ

ہمیں لگتا تھا کہ آپ ایسی دنیا میں رہتی ہیں جہاں بلا تعطل بجلی فراہم کی جاتی ہے ۔اس پر جواب دیتے ہوئے جمائما گولڈ سمتھ نے کہا کہ اس سے مجھے لاہور میں لوڈ شیڈنگ کے اچھے دن یاد آ گئے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close