ن لیگ میں ابلتا لاوا پھٹ پڑا لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے استعفیٰ دیدیا اچانک فیصلے کے پیچھے بننے والی وجوہات بھی سامنے آگئیں‎

کوئٹہ (پی این آئی ) سابق وزیراعلی بلوچستان ثناء اللہ زہری کو پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے میں نہ بلانے پر مسلم لیگ (ن ) بلو چستان کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ عہدے سے مستعفی ہو گئے ، عبدالقادر بلو چ نے […]

جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب کے باہر ہم پر فائرنگ کرائی، حکومت کا وقت تھوڑا رہ گیا ہے، ن لیگی رہنما کا بڑا الزام

لاہور(آئی ا ین پی ) مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دینا ضروری ہے، ہمارا یزیدیت سے مقابلہ ہورہا ہے، ووٹ کی عزت سے نظام مصطفی کا نظام رائج ہوسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق جشن عید میلاد النبیؓ […]

کورونا، ٹڈی دل اور بارشوں سے متاثرہ افراد کی امداد ،سندھ حکومت کوئی بھی وعدہ پورا نہ کرسکی

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت کورونا، ٹڈی دل، بارشوں سیمتاثرہ افراد اور کاشتکاروں کی امداد کے وعدے بھی پورے نہ کرسکی۔ سندھ کی صوبائی حکومت کی جانب سے عوام کی فلاح اور ان کی امداد کے لیے اعلانات تو بہت کیے جاتے ہیں تاہم […]

حمزہ شہباز کے نخرے ابھی تک ختم نہیں ہوئے، لیموزین، مرسیڈیز یا چارٹرڈ طیارے سے عدالت جانا چاہتے ہیں،بڑا الزام لگ گیا

لاہور(آئی این پی ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز لیموزین، مرسیڈیز یا چارٹرڈ طیارے سے عدالت جانا چاہتے ہیں، انہیں اپنی سالگرہ کیلئے نہیں کرپشن کیسز میں پیشی پر جانا تھا، حمزہ شہباز کا فرعونیت پر مبنی رویہ […]

انا للہ و انا الیہ راجعون میدان صحافت کا بڑا ستارہ غروب ہو گیا

کراچی(پی این آئی)میدان صحافت کا بڑا ستارہ غروب ہو گیا،کراچی میں سینیئر صحافی سلیم عاصمی انتقال کر گئے۔اہلخانہ نے سلیم عاصمی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سینئر صحافی کئی روز سے علیل تھے۔ مدیر اور کراچی پریس کلب کے سابق صدر بھی […]

پاکستان کی ہندو برادری کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج، سکھ بھی میدان میں آ گئے

کوئٹہ(پی این آئی)پاکستان کی ہندو برادری کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج، سکھ بھی میدان میں آ گئے، میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف کوئٹہ میں ہندو برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف ہندو برادری […]

تحریک انصاف کے سینئر رہنما سے متعدد پارٹیوں نے رابطہ کر لیا شمولیت کا جلد امکان ،پی ٹی آئی رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

اوستہ محمد (پی این آئی ) پاکستا ن تحر یک انصاف کے سینئر رہنماء و سابق صو بائی سینئر نائب صدر گو دھا خان ہجوانی پی ٹی آ ئی سے مایوس جلد پارٹی چھو ڑنے کا اعلان کریں گے مجھے مر کزی قیادت سے کو […]

پاکستان میں کورونا کے فعال کیسز کتنے ہزار ہو گئے؟ پریشانی بڑھنے لگی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے فعال کیسز کتنے ہزار ہو گئے؟ پریشانی بڑھنے لگی،ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 12 ہزار 121 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ […]

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو اپنے اوپر جرمانہ عائد کرنا پڑ گیا، ایسا کیوں ہوا؟

اسلام آباد(پی این آئی)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو اپنے اوپر جرمانہ عائد کرنا پڑ گیا، ایسا کیوں ہوا؟ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے خود پر ہی 1000 روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے […]

پاکستان کے بڑے شہر میں کورونا پنجے گاڑنے لگا، مزید آبادیوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے بڑے شہر میں کورونا پنجے گاڑنے لگا، مزید آبادیوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا،وفاقی دارالحکومت میں کرونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر انتظامیہ نے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔ذرائع کے مطابق مقامی انتظامیہ نے […]

حکومت نے ڈومیسائل کو شناختی کارڈ ڈیٹا میں ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت نے ڈومیسائل کو شناختی کارڈ ڈیٹا میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقامی اخبار کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مومن علی آغا نے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جواس سلسلے میں سفارشات مرتب […]

close