انتخابات میں کامیابی ، وزیراعظم عمران خان نے کس ملک کی خاتون وزیراعظم کے نام پیغام جاری کر دیا، آپ پاکستانیوں کے دلوں میں بستی ہیں

اسلام آباد (پی این آئی) انتخابات میں کامیابی پر وزیراعظم عمران خان کا کیوی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کیلئے مبارکباد کا خصوصی پیغام۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کے انتخابات کے نتائج پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام […]

عید میلادالنبیﷺکب منائی جائیگی؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان آگیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، 12ربیع الاول 30اکتوبرکو ہوگی، جبکہ یکم ربیع الاول پیر 19اکتوبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ڈویژنل اور […]

اداروں کیخلاف محاذ آرائی، مسلم لیگ (ن)پر پابندی لگنے کا امکان

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن پر پابندی عائد کرنے کا اشارہ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد کی جانب سے گوجرانوالہ جلسے میں نواز شریف اور دیگر رہنماوں کی پاک فوج کیخلاف کی گئی جارحانہ تقاریر پر […]

وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمٰن سے متعلق ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آگ بگولہ ہو جائیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کو 12کھلاڑی قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ ہر ٹیم میں11کھلاڑی ہوتے ہیں، اب 12ویں کھلاڑی کی کیا بات کروں؟شہبازشریف جیسی اداکاری کوئی نہیں کرسکتا، بالی وڈ میں بھی کوئی ایسی اداکاری […]

نواز شریف نے چند ہفتے قبل سیاسی بھیک مانگی تھی مگر ناکامی پر فوج اور جمہوریت دشمن لگنے لگی، سینئر سیاسی شخصیت کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے چند ہفتے پہلے سیاسی بھیک کے پیغام بھجوائے تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسدعمر نے کہا کہ نوازشریف ہرکارے بھیج […]

معروف عالم دین اور مولانا طارق جمیل کے استاد کا انتقال ہو گیا، مذہبی حلقے سوگوار

لاہور (پی این آئی) تبلیغی جماعت سے وابستہ مولانا طارق جمیل کے استاد انتقال کر گئے، مولانا عبدالرحمان تبلیغی مرکز رائے ونڈ کے مدرسہ عربیہ میں حدیث کے استاد اور طویل عرصے سے علیل تھے۔ تفصیلات کے مطابق رائیونڈ تبلیغی مرکز لاہور سے وابستہ ممتاز […]

ایف آئی اے نے تفتیش کے آغاز پر ہی پی آئی اے افسروں کے بڑے کھانچے پکڑ لیے، 30 کروڑ کی مراعات لیتے رہے

کراچی(پی این آئی)ایف آئی اے نے تفتیش کے آغاز پر ہی پی آئی اے افسروں کے بڑے کھانچے پکڑ لیے، 30 کروڑ کی مراعات لیتے رہے،ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل میں پی آئی اے کرپشن کیس میں گرفتار ہوئے والے سابق ایم ڈی اعجاز […]

ملک میں گندم کی قلت پر قابو پانے کا معاملہ حل ہونے لگااوردرآمدہ گندم کا جہاز کراچی پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)ملک میں گندم کی قلت پر قابو پانے کا معاملہ حل ہونے لگااوردرآمدہ گندم کا جہاز کراچی پہنچ گیا۔ چیئرمین ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان ڈاکٹر ریاض میمن کے مطابق57 ہزار ٹن گندم لیکر بحری جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا۔وفاقی حکومت کے احکامات پر درآمدی […]

برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، پی آئی اے نے متبادل ذرائع سے برطانیہ کے لئے فضائی آپریشن بحال کر دیا

کراچی (این این آئی)پی آئی اے نے اپنے معزز مسافروں کی سہولت کے لئے متبادل ذرائع سے برطانیہ کا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق 30 اکتوبر سے لندن اور مانچسٹر کے لئے پروازیں آپریٹ کی جائیں […]

حکمران دسمبر سے قبل ہی استعفیٰ دے کر چلیں جائیں گے،پیپلز پارٹی کے بڑے لیڈر کی پیشنگوئی

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی، سید ناصر حسین شاہ، وقار مہدی اور دیگر رہنمائوں نے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ حکمران دسمبر سے قبل ہی اپنے استعفیٰ دے کر چلیں جائیں اور ہمیں استعفیٰ […]

حکومت نے نواز شریف کی طلبی کے معاملے پر عدالت سے رجوع کرلیا، اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کروادی

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے نواز شریف کی طلبی کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کروادی، وفاق کی جانب سے دائر 2 متفرق درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست […]

close