صدر مملکت آصف علی زرداری نے سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری گزٹ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ صدر پاکستان کے دستخط کے بعد دینی مدارس کی رجسٹریشن کا بل قانون بن گیا ہے۔ ترجمان […]
کرم کی صورت حال پر کوہاٹ میں منعدقدہ گرینڈ قبائلی جرگہ دو روز کیلئے ملتوی ہوگیا ہے، فریقین میں اتفاق رائے ہوچکا ہے اور فریقین میں سے ایک نے معاہدے پر دستخط سے قبل مشاورت کیلئے دو روز کا وقت مانگا ہے، معاہدے کے اہم […]
جسٹس ریٹائرڈ اعجازالحسن مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں وفات پاگئے۔ جسٹس ریٹائرڈ اعجازالحسن 2000 سے2007 تک پشاور ہائی کورٹ کے جج تعینات رہے۔ انہوں نے 2007 سے 2009 تک سپریم کورٹ آف پاکستان میں بطور جج خدمات انجام دیں۔ وہ جواد حسن چارٹرڈ […]
دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دئے ہیں۔ قومی اسمبلی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر کے دستخطوں کے ساتھ ہی بل قانون بن […]
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کے نکاح میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تیاری نے تمام تر توجہ سمیٹ لی۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زید حسین نواز کے نکاح کی تصاویر وائرل ہوئیں تو اس تقریب […]
پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ رواں برس غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک پہنچنے کے خواہش مند 10ہزار سے زائد پاکستانی شہری ایران میں گرفتار ہوئے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے حوالے سے بتایا کہ رواں برس […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ مذاکرات میں اگر ناکامی ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھاکہ یہ تاثر غلط ہے مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی اپنے لیے کوئی ریلیف ڈھونڈ […]
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت بےدرد طریقے سے عوام پر مظالم ڈھا رہی ہے، مرکز نے آج تک خیبر پختونخوا کےلیے کچھ نہیں کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ یہ ملک بنیادی طور […]
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے اتحادی حکومت کو پھر خبردار کیا ہے کہ وہ صوبوں کے اعتراضات نظر انداز کرکے یک طرفہ فیصلے نہ کرے۔ پانی ہر کسی کا بنیادی حق، عوام سیاسی قائدین کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) فواد چودھری نے کہا عمران خان کے پاس زیادہ آپشنز نہیں ہیں، اصل پی ٹی آئی بھی موجود نہیں ہے، ہم چاہتے ہیں وہ یہ لڑائی جیتیں ہم اُن کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی پبلک نیوز چینل کے پروگرام […]
راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے نظربندی کی ڈیل مسترد کرتے ہوئے ملک میں سیاسی تبدیلی کے مطالبے پر زور دیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید بانی […]