کسی کو معافی نہیں ملے گی، وزیراعظم نے سینیٹ ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات 2018 کے ویڈیو معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان نے ایم پی ایز کے پیسے لینے کی ویڈیو کے معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی جس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی […]

پی ڈی ایم نے لانگ مارچ سے قبل جلسوں اور ریلیوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن )حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے لانگ مارچ سے پہلے جلسوں اور ریلیوں کا اعلان کر دیا۔پی ڈی ایم نے لانگ مارچ سے قبل 4 جلسوں اور ریلیوں کا اعلان کیا ہے، ان ریلیوں […]

اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ، خاتون سمیت گرفتار 4 وکیلوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے گرفتار چار وکلا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، خاتون وکیل نازیہ بی بی بھی شامل ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں پولیس نے ایف آئی […]

سرکاری ملازمین پر آنسو گیس شیلنگ سے بڑا نقصان، شیلنگ سے متاثر پولیس اہلکار جان سے گیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آبادمیںشیلنگ سے متاثر پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔اسلام آباد میں گزشتہ روز سرکاری ملازمین کے دھرنے پر پولیس کی جانب سے کی جانے والی آنسو گیس شیلنگ کے دوران سانس کی تکلیف میں مبتلا ہونے والا پولیس اہلکار انتقال کر گیا۔پولیس […]

کیماڑی میں گیس سے ہلاکتیں، جہاز سے گیس کے اخراج کی تصدیق ہو گئی

کراچی(این این آئی) کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے ہونے والی ہلاکتوں کے معاملے پر رپورٹ میں جہاز سے گیس خارج ہونے کی تصدیق ہوگئی۔جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں کیماڑی میں گیس سے شہریوں کی اموات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس […]

قیمتوں میں کمی کرانے کے وزیراعظم متحرک ہو گئے، اجلاس میں افسروں کو سخت حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے منڈیوں کے قیام کے حوالے سے قوانین اور طریقہ کار کو آسان بنانےاورانتظامیہ کو اشیائے ضروریہ کے مقرر کردہ نرخ ناموں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غفلت کے […]

فوج سے رابطے جرم نہیں، شیخ رشید نے فوج اور اپوزیشن میں رابطے کا دعویٰ کر دیا، حکومت کی بڑی غلطی بس مہنگائی کو کنٹرول نہ کرنا ہے، شیخ رشید کا عرب میڈیا کو انٹرویو

اسلا م آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت میں فاصلے نہیں بڑھ رہے اگر اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو لگتا ہے کہ فاصلے بڑھ رہے ہیں تو انکی غلط فہمی ہے، میں نہیں […]

پاکستان کا کون سا شہر جہاں کورونا کی ابتداء کے بعد بدھ کو پہلی بارکوئی مریض سامنے نہیں آیا؟

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں کورونا وائرس کی ابتداء کے بعد بدھ کو پہلی بار وائرس کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا جبکہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 7کیس رپورٹ ہونے کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 18898ہوگئی ، محکمہ […]

آپ بھی اپنے والدین کی ویکسی نیشن کرا لیں، حکومت کا آئندہ ہفتے سے رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت پاکستان نے کورونا ویکسی نیشن کے دوسرے مرحلے میں آئندہ ہفتے سے 65سال اور اس سے زائد عمر والے بزرگ شہریوں کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ بدھ کووفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

پینڈورا باکس کھل گیا، پی ٹی آئی کے ایک اور سابق ایم پی اے کا پرویز خٹک کی جانب سے رقم کی تقسیم کا دعوی

پشاور (آئی این پی )عبید مایارکے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ایک اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی (ایم پی اے)زاہد درانی نے بھی سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی جانب سے ارکان میں رقم کی تقسیم کا دعوٰی کردیا۔ نجی ٹی وی […]

سرکاری آٹا چوری کرنے والا کون سی فورس کا رضاکار نکلا؟ حکومتی فورس کا رضا کار سرکاری آٹا ایجنسیوں کو بھجوارہا تھا، پولیس

مظفر گڑھ (این این آئی)صوبہ پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں فلور ملز سے سرکاری آٹا چوری کرنے میں ٹائیگر فورس کا رضاکار ملوث نکلا۔پولیس کے مطابق مظفرگڑھ میں پریس کلب چوک پر سرکاری آٹا چوری کرنے کا سلسلہ جاری تھا ،مبینہ طور پر ٹائیگر فورس […]