اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگی رہنما حمزہ شہباز کورونا کا شکار ،ٹیسٹ مثبت آ گیا، ترجمان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، وہ 3 روز سے بخار میں مبتلا ہیں۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حمزہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے موٹروے زیادتی کیس میں اپنے غیر ذمہ دارانہ بیان کی وجہ سے تنقید کی زد میں آنے والے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو تبدیل نہ […]
لاہور(پی این آئی)شہبازشریف اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے 110گواہان کی فہرست تیار کرلی،دستاویزات کے مطابق شہباز شریف خاندان کے خلاف 110گواہ نیب موقف کی تائید کریں گے،گواہان میں بینکوں کے نمائندے، ایف بی آر ،پٹواری اور سرکاری محکموں کے افراد شامل […]
لاہور (پی این آئی) لاہور موٹروے زیادتی کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،ایک ملزم کا ڈی این اے میچ کر گیا ہے۔مبینہ مرکزی ملزم عابد بہاولنگر کے علاقے فورٹ عباس کا رہائشی ہے۔2013 ء میں ڈکیتی کے دوران ماں سے اجتماعی […]
دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات اور پاکستان کی دوستی لازوال ہے، ہر گزرے دن کے ساتھ دوستی کی یہ عمارت مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے۔ ایک بار پھر امارات نے آفت میں گھری پاکستانی عوام کی بھرپور مدد کر کے تمام […]
لاہور (پی این آئی) معروف عالم دین مولانا طاہر اشرفی نے زیادتی کے مجرمان کو سرعام لٹکانے اور سنگسار کرنے کی حمایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ زیادتی کے کیسوں کی فوری سماعت ہونی چاہئیے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 11 ستمبر کو ایک ہی روز میں اسلام آباد میں 28 کیس رپورٹ ہوئے،ڈی ایچ […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک ن اور ش لیگ الگ ہوں گے، ن لیگ پتھر مارنے والی اورش لیگ سنگ تراش جماعت ہوگی،شہبازشریف نے واپس آکر غلطی کی اور اب وہ پچھتا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نوازشریف کو ایک سزا یافتہ مجرم قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ لندن میں مزے کر رہے ہیں، اگر وہ واپس نہیں آنا چاہتے تو پلی بارگین کریں، نوازشریف کو واپس لائیں ورنہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ریلوے نے 21ستمبر سے تمام ٹرینوں کے اے سی بزنس کلاس کے کرایوں میں 10فیصد اوراے سی سٹینڈرڈ کے کرایوں میں 5 فیصد کمی کا فیصلہ کیاہے،پیر سے تمام ٹرینوں کے ساتھ ڈائنگ کاریں لگا رہے ہیں جوکہ کرونا خدشات کے […]
اسلام آباد(آئی این پی) مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر نے اپوزیشن لیڈر مشورہ دیا ہے کہ وہ سلمان شہباز کو واپس بلا لیں کہ کہیں وہ گرفتار ہی نہ ہو جائیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہزاد اکبر نے کہا […]