کورونا وباء کے حوالے سے الزامات اور خدشات غلط ثابت ہو گئے، کٹھن حالات میں اعلیٰ کارکردگی دکھانا وزیراعظم عمران خان کی حقیقی پہچان ہے، وزیر اطلاعات نے اعداد و شمار پیش کر دیئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے حوالے سے اپوزیشن کے الزامات اور خدشات کو وقت نے غلط ثابت کر دکھایا، کٹھن حالات میں اعلیٰ کارکردگی دکھانا وزیراعظم عمران خان کی حقیقی پہچان ہے،کورونا سے […]

لیگی ایم این اے کے بھائیوں کے ہاتھوں پٹائی کے بعد طلال چوہدری مزید مشکلات کا شکار،سخت ایکشن کا مطالبہ‎

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری اسپتال می زیر علاج تاہم ان سے کوئی لیگی رہنما عیادت کیلئے نہ آیا ۔ ن لیگی خاتون ایم اے کے بھائیوں کے ہاتھو ں مار پیٹ کے بعد طلال چودھری مزید مشکلات […]

جب تک افغانوں کوامن وسکون نصیب نہیں ہو گا پاکستان بھی حقیقی امن حاصل نہیں کرسکتا، وزیر اعظم عمران خان کا واشنگٹن پوسٹ میں مضمون

اسلام آباد / واشنگٹن(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک افغانوں کوامن وسکون نصیب نہیں ہوگاپاکستان بھی حقیقی امن حاصل نہیں کرسکتا،افغانستان سے غیرملکی افواج کاعجلت میں انخلاغیردانش مندانہ ہوگا، دوحہ مذاکرات کے نتیجے میں افغان جنگ خاتمے کے قریب […]

وزیراعظم عمران خان کی حمایت کیوں کرتا ہوں؟ کامران خان نے وجوہات بتا دیں

امور صحافی اور تجزیہ نگار کامران خان کا فیس بک پر اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کی حمایت کرنے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہنا ہے کہ میری عمران خان کی حمایت کرنے کی اولین وجہ یہ ہے کہ میرا یقین ہے کہ […]

مریم نواز، عائشہ رجب علی پر کس کام کیلئے دبائو ڈال رہی ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ طلال چوہدری معاملے میں مریم صفدر اپنی ہی خاتون رکن اسمبلی پر دباو ڈال رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

ڈان لیکس کے پیچھے کون تھا؟ نوازشریف نے اب اعتراف کیا ہے تو پہلے انکار کیوں کیا تھا؟نوازشریف نے بیرون ملک سے مودی کو جتنی کالیں کی ان کی تعداد اور ایجنڈا کیا تھا؟ن لیگ کے سابق رہنما نے سابق وزیراعظم پر سوالات کی بوچھاڑ کر دی

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف سے 10سوالوں کے جواب مانگ لیے۔ شیخ رشید نے جواب کیلئے سابق وزیر اعظم کو دو روز کی مہلت دی ہے البتہ یہ نہیں بتایا […]

ن لیگ کی اکثریت نے نواز شریف کے بیانیئے سے لاتعلقی ظاہر کر دی، بڑے پی ٹی آئی لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ قوم نے نواز شریف کابیانیہ مسترد کردیا ہے اوراسے پذیرائی نہیں دی ، مسلم لیگ(ن) کی اکثریت خود کو اس بیانیے سے لا تعلق رکھے ہوئے […]

وزیر اعظم کے خلاف سازش کس نے کی؟ ایمپائر کی انگلی کا دعوی کس نے کیا؟ اور بہت کچھ، رانا ثناءاللہ کی جوابی کارروائی، شیخ رشید سے دس سوال پوچھ لیئے

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم کے خلاف سازش کس نے کی؟ ایمپائر کی انگلی کا دعوی کس نے کیا؟ اور بہت کچھ، رانا ثناءاللہ کی جوابی کارروائی، شیخ رشید سے دس سوال پوچھ لیئے، مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء ﷲ نے […]

کئی منزلہ رہائشی عمارت ایک طرف جھک گئی، سینکڑوں رہائشیوں کی جان خطرے میں پڑ گئی

کراچی(پی این آئی)کئی منزلہ رہائشی عمارت ایک طرف جھک گئی، سینکڑوں رہائشیوں کی جان خطرے میں پڑ گئی، کراچی کے علاقے بفرزون سیکٹر 15اے تھری میں رہائشی عمارت ایک جانب جھک گئی، 3 منزلہ عمارت کو خالی کرا لیا گیا۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے عمارت […]

غریب بے چارہ کیا کرے،مہنگائی میں اضافہ جاری، دالیں، سبزیاں، گوشت، پیاز، آلو، ٹماٹر، سبھی کچھ کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)غریب بے چارہ کیا کرے،مہنگائی میں اضافہ جاری، دالیں، سبزیاں، گوشت، پیاز، آلو، ٹماٹر، سبھی کچھ کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران بھی عوام کو مہنگائی […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی دونوں تیار ہیں،جب وقت آیا تو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے میں دیر نہیں لگائیں گے، شہباز شریف نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ اور پیپلزپارٹی دونوں تیار ہیں،جب وقت آیا تو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے میں دیر نہیں لگائیں گے، شہباز شریف نے اعلان کر دیا،قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ اورپیپلزپارٹی دونوں تیار ہیں،جب […]

close