نیب نے 714 ارب روپے کرپٹ افراد سے برآمد کئے، 4 لاکھ 75 ہزار سے زائد کرپشن کی شکایات موصول ہوئیں

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو نے اپنی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ نیب نے مجموعی طور پر 714 ارب روپے کرپٹ افراد سے برآمد کئے جبکہ 4 لاکھ 75 ہزار سے زائد کرپشن کی شکایات موصول ہوئیں۔نیب نے اپنی 20 سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری […]

گیارہ فروری سے گیارہ مارچ تک سینیٹ انتخابات کرانے کا اختیار ہے، الیکشن کمیشن کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ گیارہ فروری سے گیارہ مارچ تک سینیٹ انتخابات کرانے کا اختیار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاکہ سینیٹ الیکشن کا قانون موجود ہے انتخابات کیلئےالیکشن کمیشن کے پاس تیس دن ہوتے […]

الیکشن کمیشن نے سندھ آفس میں کی گئی بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دیکر 11 ملازمین کو برطرف کردیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے سندھ آفس میں کی گئی بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دیکر 11 ملازمین کو برطرف کردیا،2015 میں کی گئی بھرتیوں کے خلاف شکایات کے نتیجے میں انکوائری رپورٹ کے بعد برطرفیاں عمل میں آئیں،الیکشن کمیشن نے گریڈ 20 […]

کروڑوں روپے جاری، وزیراعظم مزدوروں کیلئے بننے والے 2250 فلیٹس کی تکمیل کا خود افتتاح کریں گے

پشاور(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مزدوروں کیلئے بننے والے 2250فلیٹس کی تکمیل کا نوٹس لیتے ہوئے 20 کروڑ روپے جاری کرنے کی ہدایات کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے مزدوروں کیلئے بننے والے 2250فلیٹس کی تکمیل کا نوٹس لے لیا اور شوکت یوسفزئی کے توجہ […]

نادرا کا قبلہ درست، شیخ رشید کا عوامی اعلان، شناختی کارڈ 40 دن کے بجائے 15دن میں مفت جاری ہوگا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ شناختی کارڈ 40 دن کے بجائے 15دن میں مفت جاری ہوگا۔ جمعہ کو وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نادرا ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ، اس موقع پر میڈیا سے […]

مصطفیٰ نواز کھوکھر کی ناراضگی دور، بلاول بھٹو نےمنالیا، استعفیٰ واپس ہو گیا

اسلام آباد(این این آئی)بلاول بھٹو زر داری نے ترجمان کے عہدے سے مستعفی ہونے والے مصفطیٰ نواز کھوکھر کو منا لیا جس کے بعد مصطفی نواز کھوکھر نے استعفیٰ واپس لے لیا ۔ نجی ٹی وی نے پیپلز پارٹی کے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ […]

نائب صدر پاکستان میڈیکل کمیشن کی پریس کانفرنس میں طلبہ اور والدین کا دھاوا، غلط رزلٹ بھیجے گئے میرٹ کا قتل ہوا، رزلٹ میں بڑے پیمانے پر غلطیاں ہیں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) کے نائب صدر علی رضا کی پریس کانفرنس میں طلبہ اور ان کے والدین پہنچ گئے اور دھاوا بول دیا۔طلبہ اور والدین نے دروازے پر ہی نائب صدر پی ایم سی کو […]

پاکستان میں آزادی صحافت کا معاملہ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ایف یو جے کی درخواست پر وفاق اور پی ٹی اے کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا رولز کے خلاف پی ایف یو جے کی درخواست پر وفاق اور پی ٹی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 جنوری تک جواب طلب کر لیا ہے۔ جمعہ کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے […]

سٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر، سٹاک ایکسچینج کی بہترین پرفارمنس پی ڈی ایم بیانیے کی موت ثابت ہوئی: شہباز گل کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) سٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر، سٹاک ایکسچینج کی بہترین پرفارمنس پی ڈی ایم بیانیے کی موت ثابت ہوئی: شہباز گل کا دعویٰ۔۔۔۔۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ سٹاک ایکس چینج کی بہترین پرفارمنس پی ڈی […]

جب تک وزیر ہوں کسی کنٹریکٹ ملازم کو نہیں نکالوں گا، ہمیں تنخواہوں سے نہیں کام سے غرض ہے، شیخ رشید کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) جب تک وزیر ہوں کسی کنٹریکٹ ملازم کو نہیں نکالوں گا،ہمیں تنخواہوں سے نہیں کام سے غرض ہے، شیخ رشید کا دبنگ اعلان ۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان بدعنوان اور منی لانڈرنگ کرنیوالے […]

پی ڈی ایم کے سینیٹ الیکشن میں حصہ لے گا، شیخ رشید نے دعویٰ کر دیا، 12 فروری سے 12 مارچ تک الیکشن کمیشن سینیٹ الیکشن کا اعلان کرسکتا ہے،

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے پی ڈی ایم کے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 12 فروری سے 12 مارچ تک الیکشن کمیشن سینیٹ الیکشن کا اعلان کرسکتا ہے، مارچ کیلئے آنا تو موسم اچھا […]

close