اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔نسینیٹ الیکشن کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اسلام آباد سینیٹ الیکشن میں جو کچھ ہوا، اس پر ہر جمہوریت پسند شرمندہ ہے، ووٹ نہیں نوٹ کی جیت ہوئی ہے۔ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن […]
کراچی(آئی این پی ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں میں مسافروں کو کھانے اور مشروبات پیش کرنے پر عائد پابندی اٹھانے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اندرون ملک فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے اچھی خبر آگئی، سول ایوی ایشن […]
لاہور(آئی این پی ) شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت میں عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، اپوزیشن لیڈر […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ کی بڑی جماعت بن کر سامنے آئی، اس کے باوجود وزیراعظم نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا۔ سماجی […]
راولپنڈی (آئی این پی ) پاک فوج کی موسم سرما کی سالانہ تربیتی مشق ‘ضرب حدید’ جاری ہے، جس میں بہاولپور کور کے دستے میدان جنگ کے ماحول میں مختلف ڈرلز اور پروسیجرز کی پریکٹس کر رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان نے اعتماد کے ووٹ لینے کا جو فیصلہ کیا وہ اس لئے کہ ان کے پاس وزیراعظم ہونے کا ناصرف قانونی بلکہ اخلاقی جواز بھی ہے، جب کہ […]
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شکست سے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، 40وزراء اکٹھے ہو کر کہتے ہیں کہ ہم اعتماد کا ووٹ لیں گے، قانون اور نہ آئین […]
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا، تینوں رہنماوں نے وزیراعظم سے فوری استعفے اور نئے الیکشن کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اکرم خان درانی کے خلاف کرپشن انکوائری بند کرنے کی منظوری دی ہے۔ترجمان نیب کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال […]
اسلام آباد (پی این آئی) کپتان کا ایکشن شروع، سینیٹ الیکشن میںپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،2، ارکان اسمبلی کو شو کاز جاری کر دیئے گئے، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اسلم ابڑو اور شہریار خان شر کو […]