لاہور (آئی این پی ) احتساب عدالت نے سلمان شہباز کے خلاف اشتہاری کی کارروائی کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، احتساب عدالت نے […]
اسلام آباد (این این آئی)العریزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی معاملہ پر دو اخبارات میں آئندہ ہفتے نواز شریف کی طلبی کے اشتہار جاری ہونگے۔ اسلام آبادہائی کورٹ نے نوازشریف بذریعہ اشتہار 24 نومبر کو عدالت […]
پشاور (پی این آئی) کورونا سے متعلق ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر پشاور میں ایک نجی اسکول کو سیل کرکے بچوں کو ایک گھنٹے تک دھوپ میں کھڑا رکھنے کی سزا بھی دی گئی۔پشاور کے پوش علاقے حیات آباد کے ایک […]
اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان 671کیسز رپورٹ ہوئے اور چھ افراد چل بسے ۔ ہفتہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے، این سی اوسی کے مطابق گزشتہ چوبیس […]
اسلام آباد (آاین این آئی)موٹر وے ریسٹ ایریاز میں اشیاء کی زائد قیمتوں پر شہریوں کی شکایات ،وزیر اعظم عمران خان نے سیٹزن پورٹل پر شکایات کا نوٹس لے لیا ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم نے موٹر وے ریسٹ ایریاز پر اشیاء خوردونوش کی زائد […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے فواد چوہدری کے جلسوں سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پی ڈی ایم کی تحریک شروع ہونے سے قبل ہی بوکھلا گئی ہے، حکومت نے پی ڈی ایم کے جلسوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے وزیراعظم کی جانب سے طنز پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہر حملے کا بھرپور طریقے سے جواب دیں گے۔ٹوئٹر پرجاری بیان میں طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان […]
اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی اور کالم نگار سہیل وڑائچ اپنے آج کے کالم ’’کیا ہونے والا ہے ؟‘‘ میں لکھتے ہیں کہ اگلے چند دنوں میں سیاسی میدان گرم ہونے والا ہے، دو سال سے نسبتاً خاموش اپوزیشن احتجاجی انداز میں پیش رفت […]
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قرضوں کی بلا تعطل فراہمی اور اسکیم کو کامیاب بنانے کے حوالے سے اجلاس میں ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک کی زیر صدارت اعلیٰ سطح سٹیرنگ کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایک ہفتے کے دوران ملک میں 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔حکومت نے سو جتن کرلیے لیکن مہنگائی کاطوفان تھمنے میں نہیں آرہا، گندم درآمد کیے جانے کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے او رایک […]
اسلام آباد (پی این آئی )محکمہ موسمیات کے مطا بق ایک مغربی ہواوں کا سلسلہ جمعہ کے دن سے بالائی خیبر پختونخواہ میں داخل ہو رہا ہے جو اتوار تک موجود رہے گا۔رپورٹ کے مطابق جمعرات کے دن ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہمیدانی […]