لندن (پی این آئی) لندن میں موجود سابق وزیراعظم نواز شریف کے گردے میں اچانک شدید تکلیف شروع ہو گئی جس کے باعث انہیں فوری طور پر ہسپتال ل منتقل کردیا گیا ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کا ہسپتال میں خون کا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ خود فیصلہ کرو، گلگت بلتستان الیکشن کا نتیجہ عوامی امنگوں کا ترجمان ہے؟ مسلم لیگ ن کیلئے عوامی محبت کا نتیجہ صرف 2 سیٹیں جبکہ پی […]
فیصل آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان آج پاکستان کے کس بڑے شہر میں لنگرخانے اور ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے؟ جانیئے، وزیراعظم عمران خان کل فیصل آباد میں لنگر خانے اور ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور بزنس کمیونٹی سمیت ارکان اسمبلی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم نے علی امین گنڈاپور کو گلگت بلتستان انتخابات میں کامیاب ہونیو الے آزاد امیدواروں سے رابطے کا ٹاسک دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور نے آزاد امیدواروں سے رابطے شروع کردیے ہیں۔ حکومتی […]
اسلام آباد (پی این آئی)مشیر خزانہ نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی، پاکستان کی آمدنی اخراجات سے بڑھ گئی ہے، اب قرضے کی ضرورت نہیں رہی، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرض کی ضرورت نہیں رہی، پاکستان کی […]
گلگت(پی این آئی) گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کی نشست چھین لیے جانے کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ گزشتہ روز جس نشست پر تحریک انصاف کی فتح کا اعلان کیا گیا، اس پر اب […]
چترال(گل حماد فاروقی) گلگت بلتستان میں حالیہ انتحابات میں حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کیک نمایاں کامیابی پر چترال میں بھی پارٹی کارکنوں نے خوشی کااظہر کرکے مٹھائی بانٹی۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء حاجی گل نواز خان کے زیر صدارت پی ٹی آئی دفتر […]
لاہور (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر لاہور نے عندیہ دیا ہے کہ اگر عوام نے کرونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا توشہر بھر میں لاک ڈاؤن لگایا جاسکتا ہے۔ غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے جلسوں پر پابندی کورونا کے خوف کی وجہ سے نہیں لگائی بلکہ بعض رپورٹ کے بعد اپوزیشن کے جلسوں کو دبانے کیلئے پابندی لگائی ہے، پابندی عائد کرنی تھی تو حکومتی وفد اپوزیشن جماعتوں سے ملکر ان کو […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں 2 وزراء نے کھل کر وزیراعلیٰ عثمان بزدار پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے،آئندہ چند دنوں میں پنجاب میں بڑی […]
اسلام آباد (پی این آئی) شبر زیدی کے مطابق وزیراعظم نے مجھے کسی کیخلاف کاروائی سے نہیں روکا، سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جھوٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی کی جانب سے سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک […]