عثمان بزدار کے منہ بولے بھائی کے والد ن لیگی ایم پی اے نے بھی استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی )گوجرانوالہ سے (ن )لیگ کے ایم پی اے چوہدری اقبال گجر نے بھی اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو جمع کروا دیا ہے۔اقبال گجر نے اپنے استعفے میں لکھا کہ ملک مشکل حالات میں ہے اور ضروریات زندگی کی اشیاء غریب […]

بدقسمت خاندان کے ساتھ کیا ہوا؟ زہریلا کھانا کھانے سے ماں اور تین بچے جان سے گئے ، باپ کی حالت غیر ہو گئی

قصور (این این آئی)قصور میں زہریلا کھانا کھانے سے ماں اور تین بچے جاں بحق اور باپ کی حالت غیر ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق قصور میں سہاری روڈ پر رہائش پزیر ایک خاندان نے مبینہ طور پر رات کو زہریلا کھانا کھایا تھا۔ذرائع کا […]

کبھی نہ، کبھی ہاں، پی ڈی ایم کوجلسہ کرنا ہے کرلے،رکاوٹ کھڑی نہیں کرینگے، حکومتی ترجمان نے پھر یو ٹرن لے لیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے کہاہے کہ حکومت پی ڈی ایم کوجلسے کی باقاعدہ اجازت نہیں دے سکتی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ این سی سی،عدالتی فیصلے کے مطابق باقاعدہ اجازت نہیں دی جاسکتی۔ معاون خصوصی نے کہاکہ پی […]

اپوزیشن کی سینئر قیادت کی جان کو خطرہ ہے، نیکٹا نے لاہور جلسے کے حوالے سے نیا تھریٹ الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد/لاہور( این این آئی) قومی ادارہ برائے انسداد دہشتگردی (نیکٹا)نے ایک نیا تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے لاہور جلسے پر حملہ ہوسکتا ہے۔تھریٹ الرٹ کے مطابق دہشتگرد گروپوں نے حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے […]

کرپشن ختم کرنے کے سب دعوے صرف زبانی جمع خرچ، اربوں روپے کی غیرقانونی تعمیرات میں ملوث معطل 31 افسران میں سے 21 افسران عہدوں پر بحال کردیئے گئے

کراچی (این این آئی) اربوں روپے کی غیرقانونی تعمیرات میں ملوث معطل 31افسران میں سے 21افسران عہدوں پر بحال کردیئے گئے۔ ایس بی سی اے کے معطل دو بااثر ڈائریکٹر عادل عمر صدیقی اور جمیل میمن عہدوں پر بحال ہوگئے۔ محکمہ بلدیات نے ڈپٹی ڈائریکٹرز […]

حیران کن پارٹی ڈسپلن کا مظاہرہ، پی ڈی ایم میں شامل ایسی پارٹی جس کے تمام ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اسمبلیوں سے استعفیٰ کے اعلان کے بعد بلوچستان نیشنل پارٹی کے تمام ارکان قومی و صوبائی اسمبلی مستعفی ہوگئے ، جمعیت علماء اسلام کے تمام ارکان قومی اسمبلی جبکہ 7ارکان صوبائی نے استعفوں کی تصدیق کردی، حکومتی اتحادی […]

مریم صفدر نے دو منٹ کے انٹرویو میں 16جھوٹ بولے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے بڑا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم صفدر نے دو منٹ دو سیکنڈ کے انٹرویو میں 16 جھوٹ بولے۔شہباز گل نے اپنے بیان میں کہا […]

پی ڈی ایم کا جلسہ ن لیگیوں نے مینار پاکستان کے گیٹ کا تالہ توڑ دیا رکاوٹوں کے باوجود پہنچو، مریم نواز کی کارکنوں کو ہدایت

لاہور( پی این آئی) ن لیگی کارکنوںنے لاہور کے مینارِ پاکستان گرائونڈ گریٹر اقبال پارک کے گیٹ نمبر 5 کا تالا توڑ دیا۔تالا توڑنے کے بعد نون لیگی کارکنوں نے اسٹیج کی تیاری کا سامان اندر پہنچا دیا جس کے بعد مینارِ پاکستان کے احاطے […]

بیٹی کی شادی، ہسپتال ملازم نے ک رونا وارڈ کو شادی ہال میں تبدیل کر دیا‎

صادق آباد(پی این آئی ) ہسپتال میں ملازم کی بیٹی کی شادی کی تقریب ، کرونا وارڈ شادی ہال میں تبد یل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ملازم کی بیٹی کی شادی کا انعقاد ہوا ، […]

پی ٹی آئی نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے رابطہ کیاہے 2 وفاقی وزراء نے۔۔۔ حامد میرکا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ حکومت کے دو وفاقی وزراء نے بیچ میں بندے ڈال کر اپوزیشن کی ایسی شخصیت سے رابطہ کیا ہے جس کا نام بتادوں تو آپ یقین نہیں کریں گے، اس شخصیت […]

عوام کی پریشانی برقرار، چینی کی قیمتوں میں مسلسل کمی، انڈوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کے ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہورہی ہے اور گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے تک کمی ہوئی ہے۔ادارہ شماریات نے بتایا کہ چینی کی […]

close