راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے کچھ لوگ وفاقی حکومت سے رابطے میں ہیں جو اپنی قیادت کے اس بیانیے کے ساتھ اتفاق نہیں کرتے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے سیاست […]
لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی سینئر مرکزی قیادت کے درمیان بلاول ہائوس میںاہم ملاقات ہوئی جس میں تیرہ دسمبر کے جلسے اور مستقبل کے حوالے سے حکمت عملی مرتب کی گئی۔ مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی […]
لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹولے کا کل’’ جلوس‘‘ دھوم سے نکلے گا۔ زندہ دلان لاہور مسترد شدہ عناصر کو ان کی اوقات یاد دلا دیں گے۔ […]
کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ کا سرکاری ملازمین کی ترقی کے حوالے سے بڑا فیصلہ ،سالانہ اور کارکردگی رپورٹ کی عدم موجودگی کی بنیاد پر سرکاری ملازم کی ترقی نہ روکنے کا حکم، عدالتی حکم کے مطابق اب تمام سرکاری ادارے ملازمین کی […]
لاہور( این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے جلسے میں شرکت کرنے والی جماعتوں کے شرکا کے لئے مشترکہ ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ تمام کارکنان اپنا اپنا قومی شناختی کارڈ ہمراہ رکھیں ،موسم کی صورتحال […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ میں نے چیئرمین کے ترجمان […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے 2021 کیلئے عام اور اختیاری تعطیلات کی تفصیلات کا اعلان کردیا۔گزشتہ روز وزارت داخلہ کی جانب سے تعطیلات کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھاجس کے مطابق سال 2021میں کل 14 عام تعطیلات ہوں گی،جن کا […]
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی کو کارکنوں کو لانے کیلئے دئیے گئے ہدف کا جائزہ لینے کیلئے سخت مانیٹرنگ کی جائیگی ، خواتین اراکین اسمبلی کو اپنے ساتھ لائی جانے والی خواتین کیلئے رنگ الاٹ کر دئیے گئے جسکے تحت وہ […]
لاہور( این این آئی) کورونا وباء کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرلاہورکے مزید 13علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون لگا دیا گیا۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان کے مطابق کچا مشن داس،گلی میاں وچو والی رنگ محل،گلی نمبر 7 اندرون شیراں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے پارٹی کی مرکزی، ڈویژنل، ضلعی، تحصیل اور سٹی تنظیموں سمیت لیڈیز ونگ، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن، جموں و کشمیر پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن اور دیگر ذیلی تنظیموں کو ہدایت کی ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنا مرضی زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا،آر پار کی بجائے سیاسی کشتی منجدھار میں ڈوبے گی،کرونا وائرس اور نیکٹا ہائی الرٹ کے باجود اپوزیشن ضد کی […]