نیویارک(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے معاملے پر چین کو ’کلین چٹ‘ دینے بعد ایک بار پھر مکر گیا ہے اور یوٹرن لیتے ہوئے کہہ ڈالا ہے کہ وائرس ووہان شہر کی لیبارٹری ’ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرالوجی‘ سے لیک ہونے […]
اسلام آباد/کو ئٹہ(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے تحفظات پر عبدالقادر کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، معاون خصوصی سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے تصدیق کی کہ بلوچستان سے سینیٹ کا ٹکٹ قادر سے واپس لے لیا ہے۔تفصیلات کے […]
کوئٹہ( این این آئی) بلوچستان بھر کی تمام ضلعی عدالتوں میں ہفتہ کے دن کی چھٹی ختم کر دی گئی۔بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کی ہدایت کی روشنی میں بلوچستان بھر کی تمام […]
لاہور(این این آئی)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ گزشتہ چند ماہ سے بیگم صفدر اعوان اور پی ڈی ایم اپنے ہر قول سے مکرنے کے ریکارڈ قائم کر چکے ہیں، اتنی ڈھٹائی سے یو ٹرن پہ یو ٹرن لینا […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا دوسرا روز ، ملک بھر سے 78 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیےدوسرےروز پنجاب 15،سندھ 20،خیبرپختونخواسے 24امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے۔ بلوچستان سے 15،اسلام […]
ڈسکہ(پی این آئی )نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہےکہ بے شک اس سینیٹ الیکشن میں ہمیں ایک بھی سیٹ نہ ملے مگر اب عمران خان سے بات نہیں ہوگی ،عمران خان سے بات اب فیض آباد جاکر ہوگی۔ڈسکہ میں انتخابی […]
ڈسکہ (این این آئی)سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں پاکستان مسلم لیگ نون اور حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے آگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں نے الزام عائد کیا ہے کہ نون لیگ کے کارکن علاقے سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن جماعت پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) نے سینیٹ امیدواروں کا اعلان کردیا ہے ،پارٹی کی جانب سے جاری ہونے والی فہرست میں حیران کن طور پر پارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹر رحمان ملک کا نام شامل نہیں ہے جس پر قیاس […]
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹ امیدوارفرحت اللہ بابر کے پاس الیکشن کی فیس کم پڑ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹ امیدوار فرحت اللہ بابر کے پاس الیکشن کی فیس کم پڑ گئی۔ الیکشن فیس 40 ہزارروپے تھی اورفرحت اللہ بابر […]
پشاور(این این آئی)سینیٹ انتخابات کیلئے وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود کو بھی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف نے وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود کو بھی ٹکٹ جاری کیا ہے، کرکٹ […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی راؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 20ایم این ایز یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کیلئے تیار ہیں، یہ ارکان اسمبلی خفیہ ووٹنگ میں ووٹ ڈالیں گے، گیلانی کو نوازشریف، آصف زرداری گیم پلان کے […]