کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں کوئی بڑی بات نہیں، اللہ کے بعد پارٹی کا فیصلہ میرے لئے سب سے اہم ہے۔گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ دہری […]
کراچی(آئی این پی)سٹیٹ بینک نے سرکاری رعایتی سکیم کے تحت مکانوں کیلئے قرض لینے والوں کو تعمیراتی عرصے کے دوران ذاتی ضمانت کی سہولت دیدی۔سٹیٹ بینک کے مطابق درخواست گذاروں کو مکاناتی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، جس کی سب […]
پشاور(آئی این پی) سوشل میڈیا پرایک خاتون کی ٹک ٹاک وڈیو کے چرچے ہیں جو خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط کی جڑواں بہن ہیں تاہم صارفین خاتون کو مومنہ باسط ہی سمجھ رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک ٹک ٹاک […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی خرم لغاری کو منانے میں کامیاب ، وزیر اعظم نے ملاقات کے دوران خرم لغاری کو ان کے حلقہ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر نے کی یقین […]
سوات(آئی این پی)سوات، مینگورہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 اور گہرائی 138کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز کوہِ ہندوکش کا […]
اسلام آباد(این این آئی ) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے تعلق رکھنے والے سردی خیل اور بکا خیل قبائل کے عمائدین نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی کے کے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد نے کرپشن اور نا انصافی کے سابقہ […]
پشاور(آن لائن) سرکاری ملازمین کی ملازمت کی پالیسی میں دوبارہ تبدیلی اور عمر کی حد واپس ساٹھ سال کرنے سمیت سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی تقرری کے لئے صوبائی کابینہ کااجلاس آج ہو گا اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کرینگے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ الیکشن، سپریم کورٹ نے بڑا حکم دے دیا، الیکشن کمیشن میں کھلبلی مچ گئی، پاکستان کی سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سمیت تمام اراکین کو کل منگل کے روز ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے […]
ریاض (آئی این پی) سعودی حکام نے سونا اور ریال اسمگل کرنے والے گروہ کو گرفتار کرکے کیفردار تک پہنچا دیا، سعودی پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے بیرون ملک گولڈ اور ریال کی اسمگلنگ کرنے والے گروہ سزا سنائی گئی ہے، جو غیر قانونی طریقے […]
لاہور (این این آئی)پنجاب کے خزانے سے 25ارب روپے غائب ہونے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہاگیا ہے کہ پنجاب حکومت کے خزانے سے 25 ارب روپے […]
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو حالات نظرآرہے ہیں یہ نہ ہو کہ سینیٹ الیکشن کے دوران ہی کوئی تبدیلی آجائے ،حکمران جماعت میں ٹکٹوں کی تقسیم پر ہر صوبے سے لوگ کھڑے ہو گئے ہیں اور […]