اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے پارٹی رہنماوں کی حکومت کیساتھ مذاکرات میں شریک نہ ہونے کی وجہ بتادی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد ( پی این آئی) حکومت نے عوام کو انٹرنیٹ کم استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے عوام کو انٹرنیٹ کے کم استعمال کا مشورہ دیا گیا ہے اس حوالے سے پارلیمانی سیکرٹری ساجد مہدی نے انوکھی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کو خوش آئند قرار دے دیا۔ انہوں نے اپنے ردعمل میں کہا کہ مذاکرات سے ٹمپریچر نیچے آتا ہے تو اچھی بات ہے ، سیاستدان ہیں بندوقیں […]
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ڈیجیٹل بل آف رائٹس لانے کا اعلان کردیا ۔ بلاول بھٹو نے سندھ یونیورسٹی جامشورو کےکانووکیشن سے خطاب میں کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کیلئے پاکستان تیار ہے نہ دنیا تیار ہے، ماحولیاتی تبدیلی آنیوالی نسلوں کیلئے بڑاخطرہ ہے،گلیشئر […]
تعطیل کا انتظار کرنے والے شہریوں کے لئے خوشخبریوں سے بھرا گفٹ نوٹیفیکیشن آ گیا۔ نیا سال کام کرنے والوں کے لئے کام کا سال ہو گا اور چھٹیوں کے شوقینوں کے لئے چالیس چھٹیوں سے بھرا سال؛ وفاقی حکومت نے نئے سال کے دوران […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور تمام بینکنگ اور مالیاتی ادارے 25 دسمبر 2024 بروز بدھ یوم قائداعظم اور کرسمس کے موقع پر بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیان میں بتایا کہ ”اسٹیٹ بینک آف پاکستان 25 دسمبر 2024 (بدھ) کو یوم قائداعظم […]
اسلام آباد: معروف سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال کو دبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، آفتاب اقبال برطانیہ سے دبئی پہنچے تھے اور انہیں ایئرپورٹ پہنچتے ہی حراست میں لیا گیا۔ تاہم، کچھ ذرائع کا کہنا […]
سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غلط معلومات کے پھیلاؤ میں بین الاقوامی پروپیگنڈا بھی کردار ادا کر رہا ہے۔ مشاہد حسین سید نے اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ آف کانفلکٹ ریزولوشن کے زیرِ اہتمام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کا بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ منظور کر لیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
پشاور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے فوجی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ مجھ پر […]
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کسی این آر او کے لیے نہیں پاکستان کے مسائل کے لیے ہوں گے۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ حکومت نیک نیتی سے […]