لاہور(پی این آئی) نیب لاہورکا خواجہ آصف کے48 بینک اکاوَنٹس کا سراغ لگانے کا دعویٰ کردیا، ان اکاؤنٹس میں ایک ارب 45 کروڑ کی خطیر رقم جمع ہوئی، یہ بینک اکاوَنٹس خواجہ آصف، ان کی فیملی اور بےنامی داروں کے نام سے کھلوائے گئے۔ نیب […]
لاہور( این این آئی)پاکستان میڈیکل کمیشن کی نئی پالیسی سے پاکستان سے ڈاکٹر بننے کیلئے وسطی ایشیائی ریاست کرغزستان کا رخ کرنے والے 8 ہزار سے زائد پاکستانی طالب علموں کا مستقبل مخدوش ہوگیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میڈیکل کمیشن نے نئی پالیسی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ جماعتوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، نیب پر میرا کوئی زور نہیں، نیب میری مانتا تو میرے جاننے والوں کو گرفتار نہ کرتا، نیب کے کام میں کسی کو مداخلت نہیں کرنے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے وار جاری ہیں ۔ دنیا بھر میں کورونا ویکسین کے حوالے سے ٹرائلز کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان میں آج بھی کورونا وائرس سے 59 اموات ہوئیں جبکہ کورونا کے مزید ایک ہزار سے […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ عمران خان کی خواہش ہے پی ڈی ایم کا ایک بھی بندہ باہر نہ رہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت نے سرکاری اورنجی اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کم کردیں۔تفصیلات کے مطابق صوبے کے پہاڑی علاقوں کے اسکولوں میں سردیوں کی تعطیلات 28 فروری سے کم کرکے 31 جنوری تک کردی ہیں ، صوبائی حکومت نے یہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ، جس میں حکومت نے […]
اسلام آباد (این این آئی)مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہاہے کہ مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ایون فیلڈ کی منی ٹریل قوم کو دے دیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ٹویٹ پر رد عمل دیتے ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت لندن میں مقیم ہیں۔ پاکستان میں کیسز کا سامنا نہ کرنے اور وطن واپس نہ آنے پر نواز شریف کو سخت تنقید کا سامنا ہے، حال ہی میں حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے سابق وزیر […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ سندھ کابینہ میں نئے چہروں کو شامل کیا جائے گا۔ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک تقریب کےد وران […]