جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ’میرے عزیز ہم وطنو‘پر پابندی عائد کر نے کا مطالبہ کر دیا، وجہ کیا بتائی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے اپنے خلاف صدارتی ریفرنس کے عدالتی فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کی سماعت براہ راست نشر کرنے پر دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی لائیو ٹیلی کاسٹ ہونے سے مزید […]

سینیٹ الیکشن 2021:پولنگ ختم ہوتے ہی پہلا امیدوار جس کی کامیابی کا اعلان کر دیاگیا، کون نکلا؟

کوئٹہ (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کیلئے چار اسمبلیوں میں ہونے والی پولنگ ختم ہونے کے بعد پہلے امیدوار کی کامیابی کا اعلان کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان اسمبلی سے جنرل نشست پر آزاد امیدوار عبدالقادر کامیاب قرار پائے ہیں۔ اس کامیابی […]

شہریار آفریدی کے بعد زرتاج گل نے بھی اپنا ووٹ غلط کاسٹ کر دیا، فردوس عاشق اعوان میدان میں آگئیں، اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ زرتاج گل نے بھی ووٹ کاسٹ کرنے میں غلطی کی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رکن قومی اسمبلی زرتاج […]

شہر یار آفریدی کا سینیٹ کا ووٹ ضائع ہو گیا، وزیراعظم شدید غصے میں آ گئے، کلاس لے گئی

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم سینیٹ الیکشن میں شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع ہونے پر سخت ناراض ہوگئے۔ وزیر مملکت شہریار آفریدی اپنا ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم کو کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے سکے جس پر وزیراعظم نے سخت ناراضی کا اظہار کیا۔وزیراعظم […]

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کارروائی کی جائے، پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان کی ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں پر اعتراض اٹھاتے ہوئے ان کیخلاف الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا ۔ خط پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری کی جانب سے لکھے گئے خط میں اعتراض اٹھایا […]

حکمران جماعت تاش کے پتوں کا محل ہے اور یہ بکھرے گا، ن لیگی بڑے لیڈر کا تبصرہ

اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکمران جماعت تاش کے پتوں کا محل ہے اور یہ بکھرے گا،لانگ مارچ تو ہو گا، یوسف رضا گیلانی کا الیکشن بھی لانگ مارچ کا حصہ ہے۔بدھ کو […]

پی ٹی آئی نے ڈھائی برسوں میں ڈیلیور نہیں کیا، باغی رکن اسمبلی کا اعلان

کراچی(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اور شہریار شر کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ان کا ضمیر کہہ رہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو ووٹ دیا جائے۔ بدھ کو سینیٹ انتخابات کے لئے ووٹنگ کے دوران […]

پی ڈی ایم تو کامیاب ہوچکی ، بلاول بھٹو نے قبل از وقت کامیابی کا دعویٰ کیوں کر دیا؟

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تو کامیاب ہوچکی ہے ،ہم نے کٹھ پتلی حکومت کو پورے ملک میں بے نقاب کر دیا ہے، وہ حکومت جس کو آنکھ بند کرکے […]

نہ میں نجومی ہوں, نہ میں ولی ہوں ، شہباز شریف سے کیا سوال کیا گیا تھا؟

اسلام آ باد (آئی این پی ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نہ میں نجومی ہوں نہ میں ولی ہوں ،حکومت بدترین کاکردگی پوری دنیا کے سامنے ہے۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو میں میاں شہباز شریف نے […]

رکشے یا گدھا گاڑی میں لے جا، میں نے ووٹ ڈالنا ہے، پی ٹی آئی لیڈر کے ترلے

کراچی (آئی این پی ) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو اسمبلی لے جانے والی بکتر بند گاڑی اسپتال نہ پہنچ سکی،پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بکتر بند گاڑی نہیں آئی تو کوئی مسئلہ نہیں، مجھے گدھا گاڑی یا […]

فردوس عاشق اعوان نے توپوں کے دھانے کھول دیئے اپوزیشن کے مورچوں پر گولہ باری جاری

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو سندھ سے 2 سینیٹرز کی پیش کش ہوئی مگر انہوں نے قومی مفاد کو ترجیح دی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

close