اسلام آباد(آ ن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس کل (منگل کو) طلب کرلیا ۔ کے اجلاس میں ملکی معاشی، سیاسی اور سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سینیٹ انتخابات اور […]
کراچی (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔گزشتہ دنوں اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت کے دوران […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سکولوں میں عربی زبان کی تعلیم لازمی کرنے کی 90 فیصد پاکستانیوں نے حمایت کی ہے۔عرب نیوز نے حالیہ گیلپ سروے کے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 90 فیصد پاکستانی سکولوں میں عربی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن محمد مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کی ’چھٹی‘ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد مالک نے […]
پشاور (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رکن عبدالسلام آفریدی سے سینیٹ انتخابات میں ووٹ کے بدلے پیسوں کی پیشکش کے ثبوت مانگ لیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق الیکشن کمیشن نے مردان سے […]
لاہور(پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت کی جامع حکمت عملی کے نتیجے میں ملکی معیشت دن بدن مضبوط ہورہی ہے جبکہ کھیل ، سیاحت،امن اور خوشحالی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہےہیں۔پولو اینڈ کنٹری کلب میں ماسٹر پینٹس […]
پشاور (نیوزڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان خرابی امن کے خطرے کے پیش نظر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ علاوے میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اعتماد کے ووٹ کے وقت ایک دو لوگ اِدھر اُدھر ہوجاتے تو حکومت ختم ہوجاتی، یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے والے پہلے 20 سے 25 لوگ تھے لیکن پھر ان […]
اسلام اباد (پی این آئی) حکومت نے غریب شہریوں کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کی نوید سنادی ، سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ وزیر اعطم عمران خان نے مہنگائی کے خلاف جہاد کا اعلان کردیا ہے ، اس سلسلے میں غریبوں کو ٹارگٹڈ سبسڈی دیں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے واضح کیاہے کہ اپوزیشن کی چوائس کے حساب سے الیکشن اوپن یا سیکرٹ نہیں ہوسکتا۔ وہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکر شہزاد اقبال کے سوال ’اخلاقیات کی فکر ہے تو اب چیئرمین سینیٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور مریم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پنجاب میں کوئی اِن ہاؤس تبدیلی نہیں لانے جا رہی اور نہ ہی ہم عثمان بزدار کو ہٹانے کی کوئی کوشش […]