نواز شریف کی واپسی؟ جے یو آئی ف نے تبدیل شدہ مؤقف اختیار کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی ) جے یوآئی(ف)کے ترجمان اسلم غوری نے مولانا فضل الرحمان کے نوازشریف کو وطن واپس آنے کے مشورے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے بے بنیاد قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جے یوآئی(ف)اسلم غوری نے اپنے بیان میں […]

فضل الرحمان نے جے یو آئی کارکنوں کو لانگ مارچ کی تیاریوں کا حکم دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) مولانا فضل الرحمان نے صوبائی عہدیداروں کو لانگ مارچ کی تیاریاں جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر جے یو آئی کے صوبائی عہدیداران کے نام خط لکھا گیا، جس میں کہا گیا تمام […]

آصف زرداری سے سوال پوچھ لیا گیا، پی ڈی ایم کے اجلاس کی تقریر لیک کیسے ہو گئی؟

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ نے پی ڈی ایم اختلافات کی خبروں کے حوالے سے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری سے سول کیا کہ ان کی تقریر لیک کیسے ہو گئی ؟ […]

ڈسکہ کے ووٹروں نے دھاندلی کا ذمہ دار کس جماعت کو قرار دیا؟ سروے رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

ڈسکہ (پی این آئی) سیالکوٹ ضلع کے حلقہ ڈسکہ کے ووٹروں نے 19 فروری کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا سب سے زیادہ ذمے دار پاکستان تحریک انصاف کو قرار دیا جب کہ دوسرے نمبر پر ن لیگ پر ذمہ داری عائد کی گئی۔اس حوالے سے […]

کھیل کے میدان میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت کے ترجمان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ خطیر رقم سے تیار کیے گئے کھیلوں کے گراؤنڈز کو جلسوں کے ذریعے خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ہم نے پی ایس پی سمیت کسی جماعت کو صوبے میں […]

ایک جاہل نے دوسرے جاہل کو خط لکھا، جس کا کوئی فائدہ نہیں، پریذائیڈنگ افسروں کو اٹھانے اورکیمرے لگانے والوں کو پکڑیں، خط نہ لکھیں، سابق وزیر اعظم کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی سابق وزیر اعظم ن لیگ کےسینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نےانتخابی اصلاحات کے لیے وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے قومی اسمبلی کے اسپیکر کو لکھے جانے والے خط پر تنقید کرتے ہوئےکہا ہےکہ دو جاہل جو آپس میں […]

الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر عدم اعتماد کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے اہم شخصیت کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر عدم اعتماد اور عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اہم شخصیت کو خط لکھ دیا وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اسد […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے گرینڈ پیپلز الائنس بنانے کی تجویز پیش کر دی

اسلام آباد( آن لائن )پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے گرینڈ پیپلز الائنس بنانے کی تجویز دے دی، سینیٹ اور قومی اسمبلی کی رہی سہی توقیر بھی گزشتہ دنوں ختم ہوگئی، وکلا، عدلیہ اورمیڈیا کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، […]

کون کون سا شہر ضلع بنے گا؟ تفصیل جانیئے، بڑے صوبے میں مزید 6 نئے اضلاع بنائے جانے کی تیاریاں مکمل

ٹنڈوالہیار ( آن لائن) سندھ میں مزید 6 نئے اضلاع بنائے جانے کی تیاریاں مکمل نئے چھ اضلاع میں میہڑ، کھپرو، ماتلی، حاکم آباد، شہدادپور اور چھاچھرو کو ضلع کا درجہ دینے کا امکان، 6نئے اضلاع کے بعد 7 شہروں کو تحصیل کا درجہ دینے […]

شہباز شریف کی معنی خیز خاموشی گھر کی دراڑوں کی عکاسی کرتی ہے، جو اندر ہیں ان کے باہر اور باہر والوں کے اندر جانے کا وقت آگیا ہے، پی ٹی آئی لیڈر کی پیشنگوئی

لاہور (آن لائن)معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چھ ماہ مصنوعی سانسوں پر زندہ رہنے کے بعد پی ڈی ایم کے بیانیہ کی موت ہوگئی ہے۔جعلی راجکماری ابو بچانے کیلئے اس حکومت کو گھر بھیجنے کے باربار دعوے کرتی […]

وکیلوں کی جعلی ڈگریوں کا کیس، لاہور ہائی کورٹ نے 5 سالہ بی اے کی ڈگریوں کے آڈٹ کا حکم دے دیا

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے وکلا کی جعلی ڈگریوں کے حوالے سے کیس کی سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر تے ہوئے یونیورسٹی سے حاصل کردہ 5 سالہ بی اے کی ڈگریوں کے آڈٹ کا حکم دے دیا، عدالت نے پنجاب یونیورسٹی کے وکیل […]

close