ندیم افضل چن کو منانے کے لیے وفاقی وزراء متحرک ہوگئے، وزیراعظم سے استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء ندیم افضل چن کو منانے کے لیے وفاقی وزراء متحرک ہوگئے۔ اس حوالے سے میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی […]

سعودی عرب میں ملازمت کے مواقع، بیروزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی معیشت کئی دہائیوں تک تیل کی صنعت پر قائم رہی ہے، تاہم موجودہ ولی عہد محمد بن سلمان نے اگلے دور کے تقاضوں کو بھانپتے ہوئے سعودی ویژن 2030 ء تشکیل دیا ہے جس کے تحت سعودیہ میں […]

پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا یکم جمادی الثانی آج بروز جمعہ ہوگی

کراچی(این این آئی) پاکستان میں جمادی الثانی 1442 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔زونل رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا،جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے کی۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے بتایاکہ کراچی،کوئٹہ، عمر کوٹ اور دیگر مقامات پر چاند نظر […]

استعفے دینے ہیں یا نہیں؟ شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف سے ملاقات کے حوالے سے بھی قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ استعفے ابھی نہیں دئیے جارہے ۔ استعفے کا آپشن موجود ہے لیکن تمام فیصلے پی ڈی […]

تعلیمی ادارے کھولنے یا نہ کھولنے کے حوالے سے اہم ترین اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (این این آئی)وزرائے تعلیم و ہیلتھ کا اہم اجلاس آج جمعہ کو ہو گا جس میں وزارت صحت و تعلیم اسکول کھلنے سے متعلق صورتحال کاجائزہ لینگے۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے ۔اجلاس میں صوبائی وزرائے تعلیم اور […]

دونوں بڑی اپوزیشن جماعتیں مشکل میں، الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کوغیر ملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کر لیا۔18جنوری کو مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو غیرملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کر لیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کو اٹھارہ جنوری کو دن 12 بجے سکروٹنی […]

تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کر دی گئی، معاملہ عدالت میں پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چینلج کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں تعلیمی ادارے 18 جنوری کو کھولنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ میں تعلیمی ادارے کھولنے کے خلاف […]

خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کے اکائونٹ میں 12کروڑ روپے کیوں منتقل کئے؟ خاتون سیاستدان کا ردِ عمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نےکشمالہ طارق کے اکاؤنٹ میں 12کروڑ روپے منتقل کیے۔۔اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ میں نے اس حوالے سے […]

ندیم افضل چن نے سرکاری مراعات واپس کردیں، پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے سے متعلق وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ندیم افضل چن نے تحریک انصاف کو خیرباد کہنے کی خبروں کی تردید کر دی، سینئر رہنما نے گاڑی ، دفتر اور سر کاری مراعات واپس کر دیں، پارٹی کا حصہ رہنے لیکن کوئی عہدہ قبول نہ کرنے کا اعلان۔ […]

فنڈ ریزنگ کا سارا کام عمران خان کی مرضی سے ہوا،غیر قانونی فنڈنگ سے متعلق وزیراعظم عمران خان شدید مشکل میں پھنس گئے، پی ٹی آئی کے بانی رہنما نے بھی عمران خان کیخلاف گواہی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے بانی رکن اکبرایس بابر نے کہا ہے کہ امریکا میں فنڈ ریزنگ کا سارا کام عمران خان کی مرضی سے ہوا، تحریک انصاف نے سعودی عرب اور مشرق وسطیٰ سے کروڑوں کی غیرقانونی فنڈنگ لی، اب پی […]

صادق اور امین کی جعلی سند والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا، مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ صادق اور امین کی جعلی سند والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا، کہتا ہے فارن فنڈنگ کی واردات میں نے نہیں میرے مقرر کردہ ایجنٹوں نے ڈالی، […]

close