سروسز چیف کی مدت بڑھانے کا معاملہ، مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)پارلیمان سے ججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے کے معاملے پر پی ٹی آئی نے جے یو آئی ف سے رابطہ کرکے اہم ملاقات طے کر لی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے […]

تحریک انصاف کے اہم رہنما ایک بار پھر گرفتار

اٹک(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی ایک بار پھر گرفتار ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ٹیکسلا پولیس نے اٹک جیل سےرہا ہوتے ہی اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا، اعظم سواتی کو تھانہ ٹیکسلا میں […]

انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم، مولانا فضل الرحمان کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) مولانا فضل الرحمان نے انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم کو سول مارشل لاء قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے حکومت کی حالیہ قانون سازی پر ردعمل […]

بجلی صارفین کیلئے بری خبر

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے آئندہ 10 سال تک بجلی کی قیمتیں بڑھتی رہنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ اسلام آباد میں ایک تھنک ٹینک کی تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر اویس لغاری نے خدشہ ظاہر کیا کہ موجودہ […]

26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست دائر کی۔ جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ میں درخواست اردو میں دائر کی […]

ججز کی تعداد میں اضافے اور آرمی ایکٹ میں ترمیم، پی ٹی آئی کا ردِعمل بھی سامنے آگیا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ان بلز کے اثرات ملک کیلئےبہت ہی منفی ہونگے۔ قومی اسمبلی سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2024 اور آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم […]

سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودیہ اور قطر پر کابینہ کو اعتماد میں لیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی کراؤن پرنس محمد بن سلمان نے پاکستان سے آئی ٹی کے شعبے کے لیے مزید افرادی قوت مانگی ہے جبکہ قطر پاکستان […]

وزیراعظم نے بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں تبدیلی اور حجم میں اضافے کا کہا ہے جس کیلئے وزراء کی کارکردگی اور مانیٹرنگ رپورٹ منگوانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں،کابینہ میں اتحادی […]

آرمی ایکٹ ترمیمی اور ججز کی تعداد بڑھانے کا بل سینیٹ سے بھی منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی ججز کی تعداد بڑھانے اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی شق وار منظوری دے دی گئی۔ سینیٹ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل پیش کیا جس کی شق وار […]

وزراء کی مراعات میں اضافے کا ترمیمی بل منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبائی وزراء کی مراعات میں اضافے کا ترمیمی بل منظور کرلیا گیا۔ پیر کو خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء کی تننخواہوں اور الاونسز ایکٹ میں ترمیم کا بل متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ ترمیمی بل کے مطابق […]

پاک بحریہ کو بڑی کامیابی مل گئی

پاک بحریہ نے مقامی طور پر تیار کردہ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ساڑھے تین سو کلومیٹر رینج والا میزائل سسٹم زمینی اور سمندری اہداف […]

close