اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی جان لیواوائرس سے چوبیس گھنٹوں میں مزید 96 افراد چل بسے ،5 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مصدقہ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 72 ہزار 931 ہوگئی ،3 ہزار سے […]
اسلام آباد(پی این آئی ) پیپلز پارٹی نے انتخابی اصلاحات پر حکومت کیساتھ ہر ممکن تعاون کا اعلان کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ انتخابی اصلاحات ضروری ہیں، ہم حکومت کیساتھ ہر قسم کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث وفاقی حکومت نے اپنے تمام دفاتر میں حاضری 50 فیصد کردی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی اوسی)کے فیصلوں پر عملدرآمد کے تحت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت […]
اسلام آباد (پی این آئی)خیبرپختونخواکا نام تبدیل کرنےکیلئےآئینی ترمیم کابل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا کہ خیبرپختونخوا کا پورا نام کہیں استعمال نہیں کیا جاتا، کہیں ’کےپی‘ […]
اسلام آباد (آئی این پی)معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کی جانب سے مریم نواز کے بیرون ملک جانے کا بیان دینے کا مطلب ہے کہ بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے اور مریم […]
اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون اور پرچی چیئرمین پیپلزپارٹی کی پارٹی فنڈنگ کیس میں چوری کی واردات پکڑی گئی ہے، نون لیگ نے الیکشن کمیشن سے 12اور پیپلز پارٹی نے 7اکائونٹس کی معلومات […]
اسلام آباد(آئی این پی ) این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کے معاملے پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے منظم دھاندلی اور فیصلے کی بنیاد بننے والے شواہد مانگ لیے۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے کہ پولیس تعاون نہیں کر رہی […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کورونا کے بڑھتے کیسز پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہماری اسمارٹ لاک ڈاون پالیسی کامیاب رہی، ملک مکمل لاک ڈان کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) ملک میں کورونا کی تیسری لہرکے دوران وائرس بچوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ماہرین کاکہناہے کہ بچوں میں کوروناکے باعث شرح اموات بڑوں کی نسبت کافی کم ہے لیکن یہ کوروناکے پھیلاکا بہت بڑا سبب ہیں […]
کوئٹہ (آئی این پی ) پاکستان میں تعینات چین کے قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کی رفتار کم نہیں کی گئی ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے چین کے قونصل جنرل لی بیجیان کا […]
کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نثار کھوڑو کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی […]