اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف سینیٹر اورنگزیب کھچی نے پارٹی قیادت پر ان کا سودا کرنے کا الزام عائد کردیا ہے۔ سینیٹر اورنگزیب کھچی نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کہا گیا میں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسلم غوری کا کہنا تھا کہ بانی پی […]
اسلام آباد (پی این آئی)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن نے فوادچوہدری کو نوٹس جاری کر دیے۔ فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل صبح 10بجے ہوگی، ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی توہین الیکشن کمیشن […]
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد نے ایف آئی اے میں پی ٹی آئی کی کارکن فلک جاوید کے خلاف کارروائی کی درخواست دے دی۔ حبا فواد کی درخواست میں کہا گیا ہےکہ فلک جاوید نے ان کے خلاف سوشل میڈیا پر […]
چھبیسویں آئینی ترمیم کے تحت قائم جوڈیشل کمیشن کے ممبر پاکستان بار کونسل کے نمائندے اختر حسین کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور دیگر سینئیر ججز منصور علی شاہ اور منیب اختر کا خیال یہ تھا کہ آئینی بینچ کا ممبر سپریم […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کو پیش کی جانے والی حج […]
چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا نے صوبے میں چینی کی برآمد کی اجازت دینے کے فیصلے کو واپس لینے کےلیے ہائیکورٹ کی ہدایت پر معاملے کو ای سی سی میں پیش کیا تاہم کمیٹی […]
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اسموگ کی ابتر صورت حال کے پیش نظر شہر سمیت پنجاب بھر میں آنکھ، ناک، کان، گلے اور سانس لینے میں تکلیف سمیت دوسری بیماریاں پھیلنے لگیں۔ لاہور میں گزشتہ ہفتے ایئر کوالٹی انڈیکس ایک ہزار سے تجاوز کر گیا […]
خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی گاڑی پر خوارجی دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں دو سپاہی شہید اور چار زخمی ہوگئے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا […]
مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، مزید برآں، ہائبرڈ سسٹم کا انتخاب کرنے والے صارفین کو بیٹریز کے لیے اضافی اخراجات بھی ادا کرنا ہوں گے۔ 5 کلوواٹ کے سولر سسٹم کی قیمت میں 1 لاکھ […]
کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر امیر جماعت اسلامی پاکستان اور یوسی چیئرمین 8 نارتھ ناظم آباد حافظ نعیم الرحمان کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر محمد سلیم عباسی […]