اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما لیاقت جتوئی کی جانب سے سینیٹ کے ٹکٹ بیچنے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ (لیاقت جتوئی) خود نیب زدہ ہیں اور وہ جھوٹے […]
پشاور(آئی این پی)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے بعض اراکین صوبائی اسمبلی کے پارٹی سے اختلاف سے متعلق افواہوں کی سختی سے تردید کر دی ہے، تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعلی محمود خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس طرح […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی مظہر اقبال نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے 11، 12 ایسے اراکین اسمبلی ایسے ہیں جن پر شک ہے، اسی لیے عمران خان نے نگرانی کا حکم دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹ کیلئے نامزد امیدوار سیف اللہ ابڑو نے پی ٹی آئی سندھ کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی کو قانونی نوٹس بھیجنے کا اعلان کردیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی امیدوار […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو پاسپورٹ فیس کے حوالے سے اہم ریلیف دے دیا گیا ہے۔ ریاض میں واقع پاکستانی سفارت خانے اور جدہ میں واقع پاکستانی قونصل خانے کی جانب سے دس سال کے لیے پاسپورٹ فیس کا نیا شیڈول […]
اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں توڑنے کی زیر گردش خبروں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلیاں توڑنا ناممکن ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ڈسکہ کے این اے 75 کے20 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ نہیں، اگر الیکشن ہی کرانا ہے تو پورے حلقے میں کرائیں، ہم کسی اور ادارے کے نہیں ، […]
راولپنڈی (پی این آئی) گذشتہ کچھ دنوں سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ انتخابات میں امیدوار ایک منصوبے کے تحت لایا جا رہا ہے، یہ بھی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ یوسف رضا گیلانی کو […]
اسلام آباد (پی این آئی)فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک(فافن )نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ این اے 75 کے واقعات کے باوجود حالیہ ضمنی انتخابات 2018ء کے عام انتخابات سے بہتر تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق فافن کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم سینیٹ الیکشن کے نتائج پراسمبلیاں نہیں توڑیں گے، سینیٹ الیکشن کے نتائج پر قومی اسمبلی تحلیل نہیں ہونی چاہیے ،سینیٹ کا نتیجہ کچھ بھی ہو، وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے […]
کراچی(پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی نے پی ٹی آئی سے راستے الگ کرنے کا عندیہ دے دیا، انہوں نے کہا کہ پارٹی کیلئے کام کرنے والے مرکزی رہنماؤں کومسلسل نظرانداز اور مایوس کیا گیا، وزیراعظم کوتحفظات پرمبنی خط لکھ دیا ہے، […]