لاہور(پی این آئی) ماہر علم نجوم نے دعویٰ کیا ہے کہ قائد ن لیگ سابق وزیر اعظم نوازشریف آئندہ سال وطن واپس نہیں آئیں گے، نوازشریف کیلئے سخت وقت ختم ہوچکا ہے، وہ اگلے سال بھی سیاست میں بھرپور انداز میں اِن رہیں گے۔نجی ٹی […]
چکوال (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے استعفے دیے تو ان کے اندر فاروڈ بلاک بن جائیں گے، کروڑوں روپے خرچ کر اسمبلیوں میں آنے والے ان کی باتوں پر نہیں جائیں گے، پی ڈی ایم والے لوگوں کو […]
چکوال(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسی اسکیم لا رہے کہ پاکستان میں کوئی بھوکا نہیں سوئے گا ، یہ ایک مکمل پروگرام ہوگا، جس میں پوری پاکستان قوم شامل ہوگی،آئندہ 10سالوں میں ایسا ہیلتھ سسٹم بنائیں گے جو امیر ممالک […]
اسلام آباد (این این آئی)جے یو آئی سے نکالنے جانے والے چار سینئر ارکان مولانا محمد خان شیرانی حافظ حسین احمد مولانا گل نصیب اور مولانا شجاع الملک نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف صف بندی شروع کردی۔ذرائع کے مطابق 29دسمبر کو اسلام آباد میں […]
کراچی (این این آئی) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے موسم سرما میں مسافروں کی سہولت کیلئے اہم اعلان کردیا، ونٹراسپیشل آفر متعارف کروا دی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے […]
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے نائب امیر مولانا عبد القادر لونی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے 1988 سے موروثی سیاست، جھوٹ اور کرپشن سے اکابرین کو بدنام کیا،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے باریاں لگا کر حکومت […]
اسلام آباد ( این این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں سال عوام پر مزید ٹیکس نہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق رواں مالی سال میں ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں اہداف سے زیادہ رہیں اور پانچ ماہ میں […]
لاہور( این این آئی )پوسٹل سروس کے عالمی ادارے کی جانب سے 170 ممالک کی نئی رینکنگ جاری کی گئی ہے، یونیورسل پوسٹل یونین کی 2020 رینکنگ میں پاکستان کو 27 درجے ترقی مل گئی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان پوسٹ 2016 میں 29 پوائنٹس کے ساتھ […]
لاہور(این این آئی)وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے بیگم صفدر اعوان کی جانب سے حکومت پر محمد علی درانی کی شہباز شریف سے زبردستی ملاقات کے الزام کو سراسر دروغ گوئی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ محمد علی درانی سے ملاقات میں […]
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آئو دو استعفے، اس بار تمہارا واسطہ عمران خان سے پڑا ہے،ان کی چار استعفوں پر ہی ہوا نکل گئی ہے اورمنتیں کررہے ہیں قبول نہ کرو۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں […]
اسلام آباد(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی جانب سے ٹیکس کے کچھ اہم اقدامات پر عمل درآمد میں 6 ماہ کی تاخیر کی درخواست منظور کرلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ذرائع نے بتایا […]