محمد علی سد پاررہ ، ساتھیوں کی تلاش جاری، ہیرو کی بحفاظت واپسی کیلئے پرامید ہیں، وزیر اطلاعات گلگت بلتستان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ محمد علی سدپاررہ اور ساتھیوں کی تلاش جاری ہے،شدید آندھی ،خرابی موسم کے باعث کامیابی حاصل نہ مل سکی،ہیرو کی بحفاظت واپسی کیلئے پرامید ہیں، بغیر آکسیجن کے ٹو […]

پشاور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن، بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کا ا نکشاف، منسوخ کرنے کی سفارش

اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے سفارش کی ہے کہ پیسکو کی جانب سے مختلف آسامیوں پر ہونے والی بھرتیاں بے ضابطگیوں کی وجہ سے منسوخ کی جائیں اور ٹیسٹنگ ایجنسی کو بلیک لسٹ کر کے محکمے کے ملوث افرادکیخلاف […]

مالی خسارہ، بنگلہ دیش اور افغانستان میں نیشنل بینک کی برانچز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آ ئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پاکستان سنگل ونڈو بل 2021 کی متفقہ طور پر منظوری دے دی جبکہ کمیٹی کو نیشنل بینک کے حکام نے آ گاہ کیا ہے کہ بنگلہ دیش اور افغانستان میں نیشنل بینک کی […]

مذہب کی جبری تبدیلی میں ملوث افراد کو 5 سے 10 سال قید کی سزا تجویز کردی گئی

اسلام آباد ( آئی این پی) سینیٹ کی خصوصی کمیٹی جبری مذہب تبدیلی کی ذیلی کمیٹی نے جبری تبدیلی مذہب میں ملوث افراد کو 5 سے 10 سال قید کی سزا اورمذہب کی تبدیلی کے معاملے میں سہولت کار کو3 سے 5سال سزا کی تجویزپیش […]

سپریم کورٹ میں سینیٹ الیکشن کیس، حکومت کو کوآرڈیننس جاری کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا، جے یو آئی کی درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)پاکستان کی درخواست پر سینیٹ انتخابات سے متعلق صدراتی آرڈیننس کے اجراء پر اٹارنی جنرل آف پاکستان کو نوٹس […]

قومی اسمبلی میں 4 فروری کا ناخوشگوار واقعہ ، 3 ارکان کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ، کون کون شامل ہے؟

اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان 4 فروری کو ہونے والے ناخوشگوار واقعہ پر ارکان کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ایوان کے تقدس کو کسی صورت […]

وکیلوں کا چیف جسٹس کے دفتر پر حملہ، اسلام آباد ہائی کورٹ اور ضلع کچہری کو تاحکم ثانی بند کردیاگیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت کی ضلع کچہری میں سی ڈی اے کی طرف سے وکلاء کے چیمبرزگرائے جانے پر وکلاء سراپا احتجاج، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ ایڈ سیشن جج کی عدالتوں کے باہر توڑپھوڑ، چیف جسٹس سے بدتمیزی، اسلام آباد ہائی کورٹ […]

علی سدپارہ کے آخری الفاظ کیا تھے ، انہوں نے بیٹے سے کس خواہش کا اظہار کیا ؟

سکردو (پی این آئی )کے ٹو پر پاکستان کے لاپتا کوہ پیما علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کی تلاش کیلئے جاری سرچ آپریشن دوسرے دن بھی جاری رہا مگر تاحال کوئی کامیابی نہیں مل سکی ہے۔ علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ کا کہناہے […]

ڈی جی آئی ایس پی آر نے خبردار کر دیا، فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، کسی کے پاس پی ڈی ایم سے بیک ڈور رابطوں کے کوئی شواہد، ثبوت ہیں تو سامنے لائے

راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے اور اگر کسی کے پاس پی ڈی ایم سے بیک ڈور رابطوں کے کوئی شواہد و ثبوت ہیں تو […]

پارلیمنٹ ہاوس کی ڈسپنسری کو دی جانے والی نجی کمپنی کی انسولین معیاری نکلی، کارروائی شروع

اسلام آباد(آئی این پی ) پارلیمنٹ ہاوس کی ڈسپنسری کودی جانے والی نجی کمپنی کی انسولین معیاری نکلی۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نورعالم خان کی شکایت پر ڈرگ انسپکٹرزنے پارلیمنٹ ہاوس کی دسپنسری پر چھاپہ مارا تھا اور انسولین کو قبضے میں […]

جے یو آئی ف نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) جمعیت علما اسلام (ف)نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ پیر کو جمعیت علما اسلام (ف) نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست کامران مرتضی اور جہانگیر جدون ایڈووکیٹ کی وساطت […]

close