پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں بڑھتے ہوئے اختلافات، وزیراعظم عمران خان صلح صفائی کے لیے خود متحرک ہو گئے

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا (کے پی)کے سابق سینیئر وزیر عاطف خان کو کابینہ میں واپسی کا عندیہ دے دیا۔پیر کو وزیراعظم عمران خان سے سابق سینئر صوبائی وزیرعاطف خان نے ملاقات کی، اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان […]

جلد مولانا فضل الرحمان کو گھر پہنچا دیں گے، پرانے ساتھی نے ہی پی ڈی ایم کے سربراہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام ف کے باغی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ وقت آنے پر تمام پتے شوکریں گے ابھی کچھ نہیں بتا سکتے، جلدمولانا فضل الرحمان کو گھر پہنچا دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو […]

وزیراعظم عمران خان ایک اور وعدہ کرکے بھول گئے، سابق وزیراعظم نواز شریف سے بھی پیچھے رہ گئے

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان ایک اور وعدہ وفا نہ کرسکے، اڑھائی سال میں قومی اسمبلی کے صرف 21 اجلاسوں میں شریک ہوئے ۔ وزیراعظم کی اسمبلی اجلاسوں میں حاضری کا تناسب 10.6 فیصد رہا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت عظمیٰ کے عہدے پر […]

مسلم لیگ (ن) بھی تقسیم ہو گئی، تین دھڑے بننے کا انکشاف، چیلنج کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں 3 دھڑے بن گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ […]

حکمران جماعت کی پریشانیوں میں اضافہ، ایک اور رکن اسمبلی نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف میں ایک کے بعد ایک بڑی بغاوت سر اٹھانے لگی، عامر لیاقت حسین کے بعد حکمراں جماعت کے ایک اور رکن قومی اسمبلی کا سینیٹ الیکشن میں ووٹ نہ ڈالنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی میں […]

مفرور نواز شریف کا پاسپورٹ ختم ہوگیا، سابق وزیراعظم کے حوالے سے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) وفاقی مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ مفرور نواز شریف کا پاسپورٹ ختم ہوگیا مگرعلاج شروع نہ ہوا، سزا یافتہ بیٹی کو پاکستان کے ہسپتال اور سرجن پسند نہیں۔ مال لندن میں ہو تو علاج ملک میں کیسے ہو؟ […]

بڑی سہولت کا اعلان، متحدہ عرب امارات کا ویزا سنٹر بہت جلد لاہور میں کھلے گا

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الذعابی نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر چوہدری سرور سے الگ الگ ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی اور دو طرفہ امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ […]

پی ٹی آئی کے متنازعہ لیڈر نے سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے کہاہے کہ سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دوں گا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ 3 مارچ کو ہو گی تاہم حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف میں ٹکٹوں کے […]

حالات نے فیصل واوڈا کا مزاج بدل ڈالا، جذبات میں پیپلز پارٹی کے لیڈر کو چھوٹا بھائی قرار دے دیا

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں کوئی بڑی بات نہیں، اللہ کے بعد پارٹی کا فیصلہ میرے لئے سب سے اہم ہے۔گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ دہری […]

گھر بنانے کیلئے قرضہ، سٹیٹ بینک نےبہت بڑی سہولت دےدی، تفصیل جانیئے

کراچی(آئی این پی)سٹیٹ بینک نے سرکاری رعایتی سکیم کے تحت مکانوں کیلئے قرض لینے والوں کو تعمیراتی عرصے کے دوران ذاتی ضمانت کی سہولت دیدی۔سٹیٹ بینک کے مطابق درخواست گذاروں کو مکاناتی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، جس کی سب […]

سوشل میڈیا پرپی ٹی آئی کی خاتون ایم پی اے کی ٹک ٹاک کا چرچا، اگر یہ خاتون مومنہ باسط نہیں تو کون ہے؟

پشاور(آئی این پی) سوشل میڈیا پرایک خاتون کی ٹک ٹاک وڈیو کے چرچے ہیں جو خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط کی جڑواں بہن ہیں تاہم صارفین خاتون کو مومنہ باسط ہی سمجھ رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک ٹک ٹاک […]

close