ہرنائی زیارت روڈ پر مانگی کے مقام پر کوئلے سے لدے 3 ٹرکوں کو آگ لگا دی گئی۔ یہ ٹرک ہرنائی کے علاقے شاہرگ، کھوسٹ سے کوئلہ سپلائی کر رہے تھے۔ڈپٹی کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ کے مطابق نامعلوم افراد نے ٹرکوں کو آگ لگانے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرا دیا گیا۔ صوابی کے جلسے میں پی ٹی آئی کارکن نے امریکی جھنڈا لہرانا شروع کیا تو قریب موجود دیگر کارکنان نے انہیں امریکی جھنڈا لہرانے سے منع کیا اور جھنڈا نیچے […]
ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ فیس میں اضافے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے ترجمان نے کہا کہ پاسپورٹ فیس میں دوبارہ اضافے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے، پاسپورٹ فیس […]
عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) اور پاکستان کا آن لائن رابطہ ہوا، آئی ایم ایف کا مشن گیارہ سے پندرہ نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق ورچوئل مذاکرات میں پاکستان کی ایکسٹرنل فنانسنگ پر تبادلہ خیال کیاگیا، آئی ایم ایف نے […]
اسلام آباد (پی این آئی )جمعیت علماءاسلام (ف) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات کی خبروں پر وضاحت جاری کردی ہے۔ گزشتہ روز ذرائع نے خبر دی تھی کہ جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج صوابی میں پاور شو کرے گی۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب سے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور جلسہ گاہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ اپوزیشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان بیک ڈور رابطے ہوئے ہیں، ذرائع کے مطابق جے یو آئی نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کر لیا، جے یو آئی ملاقات […]
لاہور(پی این آئی)نئے پرنٹرز آنے سے محکمہ پاسپورٹس کی پرنٹنگ صلاحیت دو گنی ہو گئی، اب 20 ہزار کے بجائے روزانہ کی بنیاد پر 40 ہزار پاسپورٹس پرنٹ کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق 10 نئے پرنٹرز کی مدد سے پروڈکشن صلاحیت میں 2 گنا […]
راولپنڈی(پی این آئی)توشہ خانہ 2کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل ہو گئے، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس […]
اسلام آباد : رواں سال کتنے پاکستانیوں نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے؟ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے رواں سال کے ٹیکس گوشواروں کی تازہ تفصیلات جاری کردی گئیں۔ حکام نے بتایا […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں گندم کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے کاشتکاروں کیلئے اربوں روپے کا انعامی پیکیج متعارف کرا دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی طرف سے گندم کے کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹرز اور لینڈلیولر کا اعلان کر دیا گیا، ساڑھے […]