24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی کیا ؟سینئر پی ٹی آئی رہنما نے بتا دیا

رہنما تحریک انصاف و سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی بتادی۔ صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف اسد قیصر کا کہنا تھا کہ 24 نومبر کے احتجاج کےلیے ہم […]

عمران خان سے مذاکرات سے متعلق محسن نقوی نے اہم خبر دیدی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سےکوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، دھمکیوں سےمذاکرات نہیں ہوتے، خیبرپختونخوا حکومت سے سرکاری معاملات پر رابطہ رہتا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

اعظم سواتی کو بڑا ریلیف مل گیا

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمااعظم سواتی کو حسن ابدال میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس سے ڈسچارج کردیا۔ راولپنڈی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمے میں سماعت کے بعد […]

مزید شہروں میں رینجرز طلب ،کہاں کہاں ؟ جانیں

حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کے 3 اضلاع راولپنڈی، اٹک اور جہلم میں رینجرز طلب کر لیں۔ وفاقی وزارت داخلہ کو بھجوائے گئے خط کے مطابق راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز کے 2، 2 ونگز جبکہ جہلم میں رینجرز کی […]

خرم شہزاد کو اہم عہدہ دیدیا گیا

اسلام آباد: خرم شہزاد کو وزیر خزانہ کا مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کردیا گیا۔ خرم شہزاد کی بطور مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہے۔خرم شہزاد کی وزیر خزانہ کے بطور مشیر کی تقرری کے […]

الیکشن کمیشن نے ن لیگی رکنِ قومی اسمبلی کو ڈی سیٹ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے عادل خان بازئی کو نااہلی ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے ڈی سیٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عادل بازئی آزامید امیدوار منتخب ہونے کے بعد ن لیگ میں شامل ہوئے تھے ، نوازشریف نے بطور صدر ن […]

بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کو وارننگ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)دریائے سندھ پر 6 کینالز بنانے کا منصوبہ، پیپلزپارٹی اور وفاقی حکومت کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا۔ بلاول بھٹونے دریائے سندھ پرمزید کینالوں کےوفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان جاری کردیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ اگر […]

موسم سرما کی تعطیلات کب ہوں گی؟ طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے اعلان جلد متوقع ہے۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) کی جانب سے آئندہ چند ہفتوں میں اسلام آباد کے اسکولوں اور کالجوں کے لیے موسم سرما […]

شیر افضل مروت کا خیبر پختو نخوا حکومت سے متعلق بیان، پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہاہے کہ شیر افضل مرت کو پارٹی میں آئے کچھ وقت ہوا ہے،اگر ہماری پرفارمنس نہ ہوتی تو خیبرپختونخوا میں مینڈیٹ نہ ملتا ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مارننگ پروگرام میں […]

65 سال سے زائد عمر کے عازمین حج کیلئے بڑی شرط

اسلام آبا د(پی این آئی) اگلے سال حج پر روانگی کیلئے 65 سال سے زائد عمر کے عازمین حج کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔ وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کورونا سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی صورت میں سفر حج پر […]

عمران خان کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کو راولپنڈی کے تھانہ نیوٹاؤن میں درج دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق توشہ خانہ 2 میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت منظور ہونے کے بعد اب بانی […]

close