اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مشیر احتساب شہزاد اکبر سے بشیر میمن کے سوالات کا جواب دینے کا مطالبہ کردیا اور کہاکہ وزیراعظم عمران خان اور شہزاد اکبر پر آرٹیکل 6 لاگو ہوتا ہے، قانونی کارروائی کی جائے۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی اور پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال آمنے سامنے آگئے۔چیئرمین پاک سر زمین پارٹی کے بیانات کے جواب میں علی زیدی نے سوشل میڈیا پر مصطفی کمال کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے لکھا […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ کور کمانڈرلاہورلیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز،جنرل آفیسر کمانڈنگ 10 ڈویژن میجر جنرل محمد انیق الرحمن ملک، ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل محمد عامر مجید، […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے ایک بار پھر متحرک ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا لگ گیا۔جہانگیر ترین کے بعد وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی […]
اسلام آباد (آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے پوری دنیا کے مسلم ممبران پارلیمنٹس کو خطوط ارسال کردیئے ۔ بدھ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن کے حوالے سے اہم اقدام کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن سے متعلق سالہا سال تنازعات کی وجہ بننے والے ابہام کو ختم کر دیا ہے جس […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ این اے 249میں تمام طرح کے خدشات موجود ہیں ،شفاف الیکشن کرانا چاہیے ، الیکشن کمیشن اور انتظامیہ غیر متنازعہ انتخاب ممکن بنائے ، کچھ پولنگ اسٹیشنز […]
اسلام آباد(آئی این پی) سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے کہا ہے کہ معاون خصوصی شہزاداکبر کاپچاس کروڑ ہرجانے کا نوٹس آیا تو اس کا جواب دوں گا ،خود کہہ رہا ہوں اس سازش کی انکوائری ہونی چاہیے۔بدھ کو نجی ٹی وی […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر قانون وانصاف بیرسٹرفروغ نسیم نے کہاہے کہ اڑھائی سال خاموش رہنے والوں کی کوئی قانونی اہمیت نہیں ،وزیراعظم عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ ڈی جی ایف آئی اے کو بلا کر جسٹس فائز عیسیٰ پر کیس بنائیں […]
اسلام آباد(آئی این پی) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور پیپلزپارٹی کے درمیان بیک ڈور رابطے شروع ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام و پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعوی کیا ہے کہ پیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ کے اراکین بیرسٹر فروغ نسیم اور شہزاد اکبر نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سابق سربراہ بشیر میمن کی جانب سے لگائے جانے والے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ […]