اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے حج پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری سالک نے بتایا کہ مجموعی طور پر ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین کا کوٹہ ملا ہے، کوٹے کا نصف […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے کہا آئی ایم ایف کی حکومت ایک بل لا رہی جو کسان پر ٹیکس لگانے جا رہی ہے، ہم اس بل کو یکسر نامنظور کرتے ہیں عام کسان پر ظلم ہے صرف […]
لندن : تعلیم کیلئے برطانیہ جانے والے پاکستانی طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی، برطانوی حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے یونیورسٹی کی ٹیوشن فیس بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ سیکریٹری ایجوکیشن بریجٹ فلپسن کا کہنا ہے ٹیوشن فیس میں […]
حیدر آباد : دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں مصروف دہشت گرد پکڑا گیا، دہشت گرد سے دستی بم، آئی ای ڈی بنانے کے آلات برآمد ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حیدر آباد میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران ایک […]
ملک کے ایوان زیریں (قومی اسمبلی) کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں ارکان کے سخت سوالات پر انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) اسلام آباد سید علی ناصر رضوی غصے میں آگئے اور اس دوران تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ قومی اسمبلی […]
سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل کیلئے جسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں ہونے والے اجلاس میں آرٹیکل 191 اے کے تحت مقدمات کی کلرکوڈنگ کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل کیلئے جسٹس امین الدین خان کے چیمبر […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے میں ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہوں۔ عدلیہ کی بحالی اور ہمارے بے گناہ کارکنان و رہنماؤں کی آزادی تک جاری رہے گا۔ آئندہ چند روز تک […]
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی فی الحال رہائی ممکن نظر نہیں آتی۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی […]
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے سڑک پر بھکاری خواتین کی سرزنش کر دی۔خواجہ آصف سیالکوٹ کے پیرس روڈ سے گزر رہے تھے کہ اس دوران کچھ بھکاری خواتین ان کی گاڑی کے پاس جمع ہوگئیں اور بھیک مانگی۔ اس پر خواجہ آصف نے ان […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن )چھوڑنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں پر خواجہ سعد رفیق کا مؤقف سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی چینل” ایکسپریس نیوز” کے مطابق مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے […]
دبئی(پی این آئی)معروف پاکستانی بزنس مین اور بانی پی ٹی آئی کے قریبی دوست عمران چودھری انتقال کر گئے ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مرحوم کے اہلخانہ کاکہناتھا کہ عمران چودھری کئی روز سے بیمار تھے اور دبئی کے مقامی ہسپتال […]