اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت براہ راست نشرکرنےکی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کے 6 ججوں نے اکثریتی رائے سے کیس کی براہ راست سماعت نشر کرنے کی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے وکلا کےچیمبرزگرائے جانےکی نظرثانی درخواستوں پرسماعت میں رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو7 روز میں جواب جمع کرانےکاحکم دیتے ہوئےاسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار کو توہین عدالت کانوٹس جاری کردیا۔سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کے بڑے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے۔ پی ڈی ایم کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں آٹھ اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا ہے […]
کوئٹہ (پی این آئی) ہائر ایجوکیشن کمیشن اور بلوچستان حکومت کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث یونیورسٹی کے ملازمین اور پینشنرز کو فروری کی آدھی اور مارچ کی مکمل تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی جاسکی۔ بلوچستان یونیورسٹی کے حکام کا کہنا ہےکوئٹہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈسکہ میں شکست کیوں ہوئی؟ وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کی صوبائی قیادت سے رپورٹ طلب کر لی۔تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پی ٹی آئی پنجاب کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کو ہدایت کی ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وباء کی تباہی کا ایک اور ہلاکت خیز دن رہا جس میںریکارڈ تعداد میں 118 افراد وائرس کی وجہ سے جان سے گئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 […]
رائے ونڈ (پی این آئی)حکومت کا انتقام یا عوامی خدمت کے نئے دورکا آغاز۔حکومت پنجاب نے محکمہ مال کے پٹواریوں کو سبزی فروخت کرنے پر لگا دیا ،پٹواری حضرات مختلف علاقوں میں رکشے پر سبزی لاد کرفروخت کرنے میں مصروف ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت […]
اسلام آباد(آن لائن)مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان عباسی صاحب سیاست میں کمانڈو حربے نہیں چلتے جیسے حملہ کرو، بھاگ جائو […]
اسلام آبا د(آن لائن ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جنرل سیکرٹری و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں میرا خط پھاڑکرپھینکا گیا ہے تو میرا جواب بھی ہے […]
کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کے آفیسران کوصوبے کے آفیسران کے مقابلے میں زیادہ مراعات اور تنخواہیں حکومت بلوچستان کس خوشی میں دے رہی ہے پچھلی سماعت پر عدالت عالیہ نے زبانی حکم […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی ، اینکر پرسن اور کالم نگار حامد میر روزنامہ جنگ میں اپنے کالم ”دھند اور دہشت کی شکست ” میں لکھتے ہیں کہ کوئی مانے یا نہ مانے لیکن 10اپریل 2021کو ڈسکہ والوں نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ […]