اسلام آباد (آئی این پی)فیض آباد میں طلباء کا احتجاج، آن لائن امتحانات لیں، فزیکل امتحانات نہیں دیں گے، وزیرتعلیم کے خلاف نعرے بازی، پولیس کی کارروائی، دس طلباء کوگرفتار کرلیا گیا۔جمعرات کو فیض آباد میں طلباء نے آن لائن امتحانات کیلئے احتجاج کیا،احتجاج میں […]
