اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹر عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کے معاملے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو مراسلہ بھیج دیا۔یہ مراسلہ سینیٹر عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات سے متعلق ضروری اقدامات کیلئے بھیجا گیا ہے۔چیئرمین سینیٹ […]
