لاہور(پی این آئی) لاہور ڈویژن میں سرکاری ملازمین کو تین روز میں ویکسی نیشن مکمل کرنے کی ڈیڈلائن دے دی گئی، کمشنرلاہورکیپٹن ر محمدعثمان نے کہا کہ سرکاری ملازمین فرنٹ لائن ورکرز ہیں، تمام اضلاع کو تین دفتری ایام میں 100فیصد ویکسینیشن مکمل کرنی چاہیے، […]
