اسلام آباد(آئی این پی ) مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ برطانیہ کو بتایا نواز شریف علاج نہیں کروا رہے، ہمیں لیگی قائد کی حوالگی کی درخواست دینے کا کہا، برطانیہ ایگزیکٹو آرڈر سے نواز شریف کو ڈی پورٹ کر […]
لاہور(آئی این پی ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی مضبوطی میں اوورسیزپاکستانیو ں کامثالی کردارہے، اوورسیزپاکستانی آئندہ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے امریکی اوورسیزپاکستانیوں کی ملاقات ہوئی ، […]
اسلام آباد(آئی این پی) قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت شماریات سے متعلق غلط اعدادوشمار پیش کر کے قوم سے دھوکہ کر رہی ہے، قوم کو حکومتی دھوکے سے بچانے کیلئے حزب اختلاف میں اتحاد ناگزیر ہے، تمام اپوزیشن کو اس […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت زیادہ لوگوں کو بھرتی نہیں کر سکتی، نوجوان اپنے کاروبار کی طرف توجہ دیں، نوجوانوں کا مسئلہ بے روزگاری ہے، حکومت کو پینشن کا بہت مسئلہ ہے، زیادہ تر ممالک […]
تہران(آن لائن) ایران میں آنے والے چند روز میں 18 جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے نامزد امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جا رہا ہے۔ توقع ہے کہ ایران کی دستوری کونسل جلد ہی ان ناموں کا اعلان کرے گی۔دوسری طرف سابق […]
لاہور (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ کھانا اپوزیشن نے کھایا اور مرچیں کرائے کے حکومتی ترجمانوں کو کیوں لگ گئی ہیں؟ ، بدہضمی بنی گالہ اور حکومتی حلقوں کو کیوں ہوگئی؟، جعلی شماریاتی اعدادوشمار کی طرح انتخابی مشینوںکا […]
لاہور( آئی این پی)سیف سٹی اتھارٹی لاہور کے تین ہزار کیمرے خراب ہونے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔سیف سٹی اتھارٹی کے تین ہزار سے زائد کیمرے خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔لاہور […]
لاہور( آئی این پی)مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ نے میوہسپتال لاہور میں سیکیورٹی گارڈ کا مریضہ کا آپریشن کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔صوبائی دارالحکومت لاہور کے بڑے اور نامور میو ہسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے خاتون مریضہ کا آپریشن […]
لاہور( آئی این پی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا اسمبلی رکنیت کا حلف معمہ ‘اسمبلی سیکرٹریٹ نے چوہدری نثار علی خان کو حلف کیلئے 2دن کا انتظار کر نے کا مشورہ دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز چوہدری نثارعلی خان حلف […]
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی تر جمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ چودھری نثار پارٹی چھوڑ چکے ہیں‘حکومت کا ذاتی فیصلہ ہے وہ چودھری نثار کو حلف نہیں اٹھانے دیں گے ‘چودھری نثار کی شہبازشریف سے کوئی ملاقات طے نہیں اور […]
لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے ایک درجن سے زائد بار کورونا ٹیسٹ کا انکشاف ‘تمام ٹیسٹ منفی آئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے چند دنوں میں بارہ سے زائد بار کورونا ٹیسٹ ہوئے ہیں جو تمام […]