اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےامان اللہ یاسین زئی کااستعفیٰ منظورکرتے ہوئے سید ظہور احمد آغا کو بلوچستان کا نیا گورنر مقرر کردیا ہے۔نجی ٹی وی کےمطابق بلوچستان کےگورنرامان اللہ یاسین زئی نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا اور اپنا استعفیٰ […]
