لندن (آئی این پی ) سابق وزیراعظم نوازشریف کے نواسے اورمسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف کے صاحب زادے جنید صفدر کا رشتہ احتساب بیورو کے سابق چیئرمین سیف الرحمان کی بیٹی سے ہونا قرار پا گیاجس سلسلے میں باضابطہ تقریب آئند ہ […]
حافظ آباد (پی این آئی) خانپورہ کے قریب رحمان بابا ایکسپریس گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے میں 3 افراد زخمی ہوگئے، حادثہ پھاٹک نہ ہونے کے باعث پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس کو خانپورہ کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ رحمان بابا […]
لاہور (پی این آئی) دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری، پاکستانی پاسپورٹ ایک مرتبہ پھر دنیا کے بدترین پاسپورٹس میں شامل، جاپان کا پاسپورٹ دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ قرار، پاکستانی پاسپورٹ کو 113 واں نمبر ملا، حالیہ برسوں کے دوران […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں فئیر الیکشن نہیں ہونے جا رہا۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا کہ الیکشن وقتی معاملہ ہے۔26 جولائی کو ن لیگ اور […]
فیصل آباد (پی این آئی) موٹروے پولیس نے انٹر نیشنل ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا سلسلہ شروع کر دیا، لائسنس دنیا کے درجنوں ملکوں میں تسلیم کیا جائے گا، بچوں میں شروع سے ہی ٹریفک شعور کو اجاگر کرنے کیلئے تعلیمی نصاب میں بھی روڈ سیفٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) لڑکا لڑکی تشدد کیس میں عثمان مرزا کے پانچویں ساتھی بلال مروت کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام اباد میں جوڑے کو برہنہ کرکے ان پر تشدد کیس کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ طلبہ کے امتحانات کے معاملے سیاست بند کی جائے،ن لیگ سستی مقبولیت حاصل کرنے کیلئے طلبہ کے ساتھ سیاست کھیل رہی ہے، تمام بورڈز کے امتحانات وقت پر ہوں گے ، جن طالبعلوں […]
کابل ( پی این آئی) افغان وزیر خارجہ حنیف اتمر نے کہا کہ طالبان نے دھوکہ دیا ہے ، ہمیں پاکستان سے بڑی امیدیں ہیں ، پاکستان مشکل وقت میں ہماری مدد کرے ۔ خصوصی انٹر ویو میں افغان وزیر خارجہ نے کہا کہ طالبان […]
اسلام آباد(پی این آئی) ریٹائرڈ وفاقی سرکاری ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافہ کردیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق پنشن میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کوروناوباء کی چوتھی لہر کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوگئی ہیںاور ہم نے چوتھی لہر سے متعلق 2 ہفتے پہلے خبردار کر دیا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسد […]
کراچی (پی این آ) کراچی میں 12 کروڑ روپے رشوت طلب کرنے پر ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ کے افسران کو 12 کروڑ روپے رشوت طلب کرنے پر گرفتار کرلیا گیاہے۔ گرفتار کیے جانے والے افسروں میں انچارج سی ٹی ڈبلیو انسپکٹر پرویز، انکوائری […]