اسلام آباد (آئی این پی)معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کی جانب سے مریم نواز کے بیرون ملک جانے کا بیان دینے کا مطلب ہے کہ بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے اور مریم […]
اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون اور پرچی چیئرمین پیپلزپارٹی کی پارٹی فنڈنگ کیس میں چوری کی واردات پکڑی گئی ہے، نون لیگ نے الیکشن کمیشن سے 12اور پیپلز پارٹی نے 7اکائونٹس کی معلومات […]
اسلام آباد(آئی این پی ) این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کے معاملے پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے منظم دھاندلی اور فیصلے کی بنیاد بننے والے شواہد مانگ لیے۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے کہ پولیس تعاون نہیں کر رہی […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کورونا کے بڑھتے کیسز پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہماری اسمارٹ لاک ڈاون پالیسی کامیاب رہی، ملک مکمل لاک ڈان کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) ملک میں کورونا کی تیسری لہرکے دوران وائرس بچوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ماہرین کاکہناہے کہ بچوں میں کوروناکے باعث شرح اموات بڑوں کی نسبت کافی کم ہے لیکن یہ کوروناکے پھیلاکا بہت بڑا سبب ہیں […]
کوئٹہ (آئی این پی ) پاکستان میں تعینات چین کے قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کی رفتار کم نہیں کی گئی ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے چین کے قونصل جنرل لی بیجیان کا […]
کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نثار کھوڑو کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی […]
کوئٹہ(آئی این پی ) بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے ستائے کاشتکاروں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور انہوں نے قومی شاہراہوں کو بلاک کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زرعی فیڈروں پر بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے کاشتکاروں کو احتجاج پر مجبور […]
لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ ظل سبحانی اور شوباز اعلی نے محض شوبازی پر زور دیا، شوبازوں کے منصوبے عوامی سہولت کی بجائے قرض کی صورت میں قوم پر بوجھ بن چکے ہیں۔ سماجی […]
اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلا وکی روک تھام کیلئے ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف کاروباری مراکز، مارکیٹس ہفتے کے مختلف دنوں میں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب […]
کراچی(آئی این پی ) 2020 میں ہونے والی بارش سے تباہی کے نقصانات سے متعلق سندھ حکومت نے متاثرین میں 4 ارب روپے تقسیم کی منظوری دیتے ہوئے رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں پیش کردی۔ بارش متاثرین کے نقصانات سے حوالے سے رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش […]