پیپلز پارٹی ساتھ نہ بھی چلے تو ۔۔۔۔ن لیگی لیڈر نے بڑا اشارہ دے دیا

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کے مرکزی رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہےکہ پی ڈی ایم ایک ایجنڈے پر بنی تھی اور پیپلزپارٹی پی ڈی ایم سے علیحدہ نہیں ہو سکتی لیکن پیپلزپارٹی ساتھ نہ بھی چلے توپھر بھی پی ڈی ایم مضبوط […]

کس بڑے شہر میں کورونا کیسوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی؟

لاہور(پی این آئی) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور میں کورونا کیسز میں کمی کی خوشخبری سنا دی ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے اثرات نظر آنا شروع ہوگئے ہیں […]

مریم نواز عمران خان پر برس پڑیں صبح اٹھ کر آپ جہاد پر نہیں، غریب کے منہ سے روٹی اور بیمار سے دوائی چھیننے جاتے ہیں

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل میں کہا کہ صبح اٹھ کرآپ جہاد پر نہیں جاتے،عوام کے حق پر ڈاکا ڈالنے جاتے ہیں،ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا […]

فواد چوہدری کوسیاسی خانہ بدوش قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی مرکزی ڈپٹی سیکر ٹری اطلاعات و سینٹر پلوشہ خان نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری سیاسی خانہ بدوش ہے کل تک صدر آصف علی زرداری کو فواد چوہدری نیلسن […]

پاکستان میں وینٹی لیٹرز کی تیاری کا نظام وضع کر لیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے مقامی طور پر بنائے جانے والے وینٹی لیٹرز کیلئے جائزہ نظام تیار کرلیا،وینٹی لیٹرزبنانے کیلئے پہلے مرحلے میں رجسٹریشن کی درخواست پاکستان انجینئرنگ کونسل کو دی جائے گی،ذرائع کے مطابق وینٹی لیٹرزکی مقامی طور پر تیاری کیلئے لائسنس کی […]

مریم نواز یا بلاول بھی اگر کال کریں تو ۔۔۔۔ لائیو کال سیشن کے دوران کیا ہوا؟

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم کے لائیو کال سیشن کے دوران سینیٹر فیصل جاوید نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور نائب صدر مسلم لیگ( ن) مریم نواز پر طنز کیا،انہوں نے کہا کہ کسی پارٹی کا کارکن بھی وزیراعظم کو کال کرکے سوال پوچھ […]

وزیراعظم عمران خان آج کہاں جائیں گے ؟ ترقیاتی منصوبوں کیلئے تاریخی ترقیاتی پیکج کااعلان کریں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان آ ج پیر کے روز گلگت بلتستان کادورہ کریں گے، تفصیل کے مطابق وزیراعظم آج گلگت بلتستان جائیں گے ، وزیر اعظم اپنے دورے میں گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے تاریخی ترقیاتی پیکج کااعلان کریں گے، ان منصوبوں […]

ہماری کوشش ہے کہ لوگوں کا روزگاربچایا جائے، بجلی کے ریٹ بڑھنے سے بھی مہنگائی ہوئی ، گورنر اسٹیٹ بینک نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ جس وقت ہم عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے پاس گئے، اس وقت معاشی حالت خراب تھی،گزشتہ روز نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رضا باقرنے کہاکہ کورونا کی پہلی اوردوسری […]

پنجاب ،کے پی نے کوروناویکسین کیوں نہیں منگوائی ،اسد عمر کا پریشان کن مؤقف

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی )کے سربراہ اسدعمر نے کہا ہے کہ ویکسین لگانے سے بڑا چیلنج عوام کو ویکسن کی افادیت اور ویکسی نیشن کے لیے تیار کرنا ہے ،اتوار کو نجی ٹی وی پروگرام سوال یہ […]

19 ہزار سرکاری نوکریاں کن لوگوں کو دینے کا اعلان کر دیا گیا؟

اہور(آئی این پی )معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی مسیحی کمیونٹی بین المذاہب ہم آہنگی کا حسین مظہر ہے وطن عزیز میں قومی یکجہتی کو پروان چڑھانے میں مسیحی کمیونٹی اپنا بھرپورکردار […]

لاک ڈائون کے متحمل نہیں ہو سکتے، عوام ایس او پیز پر مکمل عمل کریں پی ٹی آئی لیڈر نے اپیل کر دیا

لاہور (آئی این پی)وزیر ہاسنگ و اربن ڈویلپمنٹ پنجاب میاں محمود الرشید نے کہا ہے کورونا کے حوالے سے ملک مکمل لاک ڈان کا متحمل نہیں ہو سکتا،اسی تناظر میں حکومت پنجاب ایسے اقدامات اٹھا رہی ہے جس سے عوام کو سرکاری محکموں کی جانب […]

close