پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، اکبر ایس بابر کی اہم درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)غیر ملکی فنڈنگ کا ریکارڈ درخواست گزار اکبر ایس بابر کو فراہم کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ […]

پی پی کی قیادت سے ملاقات کا معاملہ، جہانگیر ترین کا مؤقف سامنے آگیا

لودھراں (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خلاف مسلسل پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے،پی پی قیادت سے ملاقات اور شمولیت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، […]

جہانگیر ترین زرداری سے ملیں گے، شہلا رضا نے ٹوئٹ کیوں ڈیلیٹ کردی؟

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور صوبہ سندھ کی وزیر برائے وومن ڈویلپمنٹ سیدہ شہلا رضا نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے متعلق ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی۔شہلا رضا نے اپنی ٹوئٹ میں دعوی کیا تھاکہ جہانگیر ترین پی ٹی آئی […]

حکومتی جماعت سے حمایت لینے کا معاملہ، یوسف رضا گیلانی نے بلاول بھٹو پر ذمہ داری عائد کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)کی حمایت لینے کا فیصلہ بلاول بھٹو کا تھا۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بی […]

وزیراعظم عمران خان بنگلہ دیش میں ہونے والے ڈی ایٹ ورچوئل سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے

اسلام آباد۔ (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان 8 اپریل کو بنگلہ دیش میں منعقد ہونے والے 10 ویں ڈی ایٹ ورچوئل سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے جبکہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی 19 ویں وزرائے خارجہ اجلاس میں […]

قبضہ مافیا کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے، وزیراعظم عمران خان کا وفاقی اور صوبائی انتظامیہ کو حکم

اسلام آباد۔ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی اور صوبائی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ قبضہ مافیا کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے جبکہ پاکستان سیٹیزن پورٹل پر عوام کی سہولت کیلئے خصوصی کیٹگری الاٹ کردی گئی ہے،خصوصی کیٹگری کی […]

شیخ رشید کی پی ڈی ایم سے متعلق بڑی پیشنگوئی پوری ہو گئی

راولپنڈی(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو تو چھوڑیں مسلم لیگ(ن) بھی استعفے نہیں دے گی، کون سی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)؟ کیسی پی ڈی ایم؟‘ میں تو پہلے ہی ان کی موت کی پیشگوئی کرچکا تھا،عوامی […]

ن لیگ کو آصف علی زرداری کی کس بات پر غصہ ہے؟ لیگی رہنما نے اندر کی بات بتا دی

کراچی (پی این آئی)مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی جانب سے نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے بات نامناسب تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئےسابق گورنر سندھ محمدزبیرنےکہاکہ ہم نہیں چاہتے کہ […]

بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں 2 روز کیلئے پابندی عائد کر دی گئی

گلگت(آئی این پی) گلگت بلتستان حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلا وکو روکنے کیلئے آنے اور جانے والی بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دو دن کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ٹرانسپورٹ پر […]

فردوس عاشق اعوان کی وکٹ اڑا لی گئی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان پہلی ہی گیند پر کلین بولڈ ہوگئیں۔فردوس عاشق اعوان بیشتر اوقات مختلف کھیلوں کے میدانوں میں اپنا لوہا منواتی نظر آتی ہیں۔ ان کو متعدد بار کرکٹ، فٹ بال اور دیگر کھیلوں میں […]

پنڈی گھیب میں پیدائشی معذور گھرانہ بے پناہ مشکلات کا شکار، مخیر حضرات سے مدد کی اپیل

پنڈی گھیب (آئی این پی)ضلع اٹک کی تحصیل پنڈی گھیب کا ایسا گھرانہ جس کے چار بچے جن کی جوانی بھی ڈھل چکی پیدائشی معذور ہیں دو سال قبل والد کا انتقال ہو گیا ایک بوڑھی والدہ کا سہارا ہے ، بدر دین مرحوم کا […]

close