حکومت نے کورونا کی سب سے زیادہ شرح والے شہر میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا

پشاور (پی این آئی ) خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے کورونا کی سب سے زیادہ شرح والے شہر مردان میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختو نخوا کامران بنگش نے بتایا ہے کہ […]

بلا ضرورت گھر سے باہر مت نکلیں، کراچی میں سورج دو روز آگ برسائے گا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں سورج آج بھی آگ برساتا رہا، 39 ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی 42 ڈگری کی محسوس کی گئی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کا یہ سلسلہ آئندہ دو روز تک جاری رہے گا، ماہرین کا کہنا ہے کہ بلا […]

حکومت سےکورونا قابو میں آیا نہ ہی مہنگائی کا جن، رمضان المبارک میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 68 روپے مہنگا

اسلام آباد( آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ رمضان میں 20کلو آٹے کا تھیلا 68 روپے مہنگا ہوا ہے، مارکیٹ میں چینی انمول ہو چکی ہے،حکومت نہ کورونا پر قابو پا سکی ہے نہ […]

16 نئی سیمنٹ فیکٹریاں بنیں گی، 3 کون سے پسماندہ ضلعے میں ہوں گی؟

تونسہ(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی میں تونسہ ہی نہیں پورے جنوبی پنجاب کو ترقی سے محروم رکھا گیا ، پسماندہ علاقوں میں اب ڈیم، اسپتال اور اسکول بھی بنیں گے،کوہ سلیمان میں 132 کے وی گرڈ اسٹیشن […]

انتظامیہ کی پولیس اور فوج کے ساتھ مل کر کارروائیاں، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 200 شہری گرفتار

پشاور(آئی این پی ) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پرکارروائیاں کر کے 200 شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں ضلعی انتظامیہ […]

بڑے صوبے نے کورونا پھیلاؤ روکنے کیلئے فوج سے مدد مانگ لی

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے وفاق سے صوبے میں فوج تعینات کرنے کی درخواست کردی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی فوج سے مدد مانگ لی۔ دونوں صوبوں نے مراسلہ وفاق […]

کورونا کی تیسری لہر، خیبرپختونخوا میں مثبت کیسز کی شرح پندرہ فیصد سے بڑھ گئی

پشاور (آئی این پی ) کورونا کی تیسری لہر کے دوران خیبر پختونخوا میں مثبت کیسز کی شرح بڑھنے لگی، پشاور ڈویژن میں مجموعی طور پر 55 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہو گئے، صوبہ بھر میں 14 ہزار سے زائد کورونا وائرس کے فعال […]

سستا رمضان بازار برائے نام، دس کلو آٹے کا تھیلا 510 روپے کا بکنے لگا، قطاروں میں کھڑے ہونے کے باوجود عوام چینی کی تھیلی سے محروم

سانگلہ ہل(آئی این پی) سانگلہ ہل میں سستا رمضان بازار برائے نام،دس کلو آٹے کا تھیلا 510 روپے کا بکنے لگا، لائنبنانے کے باوجود عوام65 روپے کلو چینی کی تھیلی سے محروم،سستا بازار انتظامیہ کے خلاف عوام کا بھرپور احتجاج، علاقائی اور صوبائی حکومت کے […]

ملک کے25 اضلاع میں تمام سرکاری اور نجی کالجز تا حکم ثانی بند کر دیئے گئے، کون کون شہر شامل؟

لاہور(آئی این پی )کورونا کیسز بڑھنے پر لاہور اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں تمام سرکاری اور نجی کالجز تاحکم ثانی بند کرد یئے گئے۔پنجاب کے 25 اضلاع میں تمام سرکاری ونجی کالج تاحکم ثانی بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے […]

سعودی عرب جانے والے پاکستانی مطمئن رہیں، سعودی سول ایوی ایشن کا خط جعلی ثابت ہو گیا

اسلام آباد/ریاض (آئی این پی )پاکستان میں سعودی سفارتخانے اور ریاض میں پاکستانی سفارتخانے کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن سے منسوب کرکے چلایا جانے والا خط جس میں پاکستان میں موجود سعودیوں سے واپس […]

close