بروزہفتہ تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

ڈسکہ(پی این آئی) حلقہ این اے75ڈسکہ میں کل ضمنی الیکشن ہوں گے۔اس موقع پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے75 ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے روز کل مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ طاہر فاروق کی جانب سے مقامی تعطیل […]

حلقہ این اے 75ڈسکہ ضمنی الیکشن: مسلم لیگ (ن)کو بڑی سیاسی جماعت نے حمایت کی یقین دہانی کرادی

ڈسکہ(پی این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی نے این اے 75 ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں انتخابی دنگل کل(ہفتے کو) سجنے جا رہا ہے جس میں […]

ڈسکہ ضمنی الیکشن، پولنگ سے چند گھنٹے قبل ہی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا ایسا انکشاف کہ الیکشن کمیشن کی پریشانیوں میں اضافہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈسکہ حلقہ میں 21 فیصد کورونا پھیل چکا ہے،کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے انتخاب کا انعقاد ممکن بنانا الیکشن کمیشن کا امتحان ہے،ن لیگی امیدوار کا […]

جہانگیر ترین کا پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ، عبدالعلیم خان کے ردِعمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی )صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کا جہاز ان کے پاس اور میرا جہاز میرے پاس ہے،جہانگیر ترین نے مجھے عشائیے میں نہیں بلایا۔میں نے نہیں کہا مجھے کیوں نکالا یا مجھے کیوں گرفتار کیا؟ترازو سب کے […]

تمام سیاسی سرگرمیاں معطل، مولانا فضل الرحمٰن کو پابند کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے کچھ روز گھر سے باہر نکلنے اور سیاسی مصروفیات سے منع کیا ہے۔اپنی صحت کے حوالے سے سے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج […]

مہنگائی میں ہوشربا اضافہ، محکمہ شماریات کی رپورٹ نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ شماریات نے رواں ہفتے مہنگائی کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی میں اعشاریہ 60 فیصد اضافہ ہوا ہے۔محکمہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں دو روپے کمی […]

حفیظ شیخ کی ہار میں جہانگیر ترین نے کیا کردار ادا کیا؟ وزیراعظم عمران خان کو رپورٹ دیدی گئی، اختلافات میں شدت آنے کاامکان

اسلام آباد(پی این آئی) سینٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کی ہار کے پیچھے جہانگیرترین کے کردار سے متعلق نیا دعوی کر دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ حفیظ شیخ کی ہار کے بعد معاملے کی تحقیقات کی جا رہی تھی اور اس پر سب کی […]

ڈسکہ ضمنی الیکشن، پولنگ سے کچھ گھنٹے قبل ن لیگی امیدوار نوشین افتخار نے الیکشن کمیشن سے ایسا مطالبہ کر دیا کہ حکام سر پکڑ کر بیٹھ گے

اسلا م آباد( پی این آئی ) ڈسکہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار نے پولنگ سے ایک روز الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر اہم مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق این اے 75سے […]

پی ٹی آئی حکومت بھی پی آئی اے کی نادہندہ نکلی ، وی وی آئی پی فلائیٹس کی مد میں کروڑوں روپے واجب الادا

اسلام آباد( آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف ہواہے کہ حکومت بھی پی آئی اے کی نادہندہ نکلی ، حکومت نے نیویارک اور لندن کے لئے وی وی آئی پی فلائیٹس کی مد میں پی آئی اے کو […]

گاڑیوں کی بیٹریاں نکالنےوالا رکشہ گروہ سرگرم، پولیس غائب

کراچی (آئی این پی ) گلزار ہجری میں گاڑیوں کی بیٹری چرانے والا رکشہ سوار چور گروہ سرگرم ہوگیا، واردات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شہر قائد کی عوام لیٹروں، چوروں اور راہزنوں کے رحم و کرم پر زندگی گزار رہی ہے جہاں […]

سی پیک پر کام جاری، رواں سال 6 نئی موٹر ویز پر کام شروع ہو گا

اسلام آباد (آئی این پی)رواں سال 6135 کلومیٹر طویل چھ نئی موٹر ویز اور شاہراہوں پرکام شروع ہونے کی امید ہے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک ) کے مغربی روٹ سمیت نئے روڈ پروجیکٹس تین سالوں میں مکمل ہوجائیں گے جس سے پاکستان کے […]

close