فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات سونپی جائیگی یا نہیں؟ موجودہ وزیر اطلاعات شبلی فراز حقیقت سامنے لے آئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ فواد چوہدری اچھے وزیر اطلاعات ہو سکتے ہیں,انہیں وزارت دینے کا ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیاگیا،امید ہےیہ فیصلہ آئندہ ہفتے تک ہوجائے گا جو وزیر اعظم عمران خان چاہیں […]

فواد چوہدری کو وزیر اطلاعات بنانے کا فیصلہ کب ہو گا؟ شبلی فراز نے تاریخ بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ فواد چوہدری اچھے وزیر اطلاعات ہو سکتے ہیں انہیں وزارت دینے کا ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ، امید ہے یہ فیصلہ آئندہ ہفتے تک ہو جائے گا […]

فوراََ واپس آئو، گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کراچی روانگی کیلئے ائیرپورٹ پہنچے ہی تھے کہ وزیراعظم کی اچانک کال آگئی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرِاعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو اسلام آباد روک لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سندھ اسلام آباد سے کراچی آنے کےلئے ایئرپورٹ پہنچے ہی تھے کہ انہیں وزیراعظم عمران خان نے دوبارہ طلب کیا۔ذرائع کے مطابق عمران […]

بڑے صوبے میں تمام میڈیکل کالجز و نرسنگ اسکولز 10دن کیلئے بند، سات اضلاع کے سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز بند کرنیکا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں پیر(آج) سے 10دن کے لیے سرکاری ونجی میڈیکل کالجز اور نرسنگ اسکولز بند کرنیکا اعلان کردیا گیا،محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے کے سرکاری ونجی میڈیکل کالجز اور نرسنگ اسکولز 12اپریل سے 10دن کے لیے بند رہیں گے،محکمہ صحت کے مطابق […]

بڑے شہر کے کچھ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی ) خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور کے کچھ علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈان لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جن علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈان لگایا جائے گا ان میں بلال ٹاون، الفلاح ٹاون اعجاز آباد، ڈیفنس ٹان، آفیسر گارڈن […]

ملک کے ٹیچنگ اسپتالوں میں 4 امراض کے علاج کی سہولت بند

لاہور (آئی این پی ) کورونا وائرس کی روک تھام اور طبی سہولیات میں اضافے کے لیے محکمہ صحت پنجاب نے صوبے کے 7 بڑے اضلاع کے ٹیچنگ اسپتالوں میں چار امراض کے علاج کی سہولت فوری طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ […]

پیپلز پارٹی بھی ڈسکہ میں پی ٹی آئی کی شکست کا جشن منانے میں شریک ہو گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) پیپلز پارٹی بھی ڈسکہ میں پی ٹی آئی کی شکست کا جشن منانے میں شریک ہو گئی ہے، پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں سلیکٹڈ حکومت کے خلاف […]

پاکستان میں رواں سال ایک ہی دن رمضان اور ایک ہی دن عید منانے کا حتمی اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ایک ہی دن رمضان اور ایک ہی دن عید کا اعلان کریں گے ،رویت پر اتفاق کےلئے اجلاس پشاور میں بلایا گیا ہے،پاکستان میں کسی مسجدمدرسے کوبند نہیں کیاجائے گا۔پریس […]

گردشی قرضہ پی ٹی آئی کے ڈھائی سالوں میں 11 کھرب سے دگنا ہوچکا ہے، معاون خصوصی برائے توانائی کا خوفناک اعتراف

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی اور پیٹرولیم تابش گوہر نے کہا ہے کہ اگر گردشی قرض کا بہاو روکنے کے اقدامات ناکیے گئے تو قرضوں کا حجم موجودہ 23 کھرب روپے سے بڑھ کر سال 2023 میں […]

جہانگیر ترین کسی پارٹی میں شامل ہوں گے یا اپنی پارٹی بنائیں گے؟ پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کو نہیں چھوڑا ہے ،پیپلز پارٹی کے دروازے ہر ایک کے لئے کھلے ہیں ، دیکھتے ہیں کہ جہانگیر […]

پاکستانی طیارے JF-17تھنڈر جنوبی کوریاکے FA-50طیاروں سے کس طرح بہتر ہیں؟ قابل ِ فخر تفصیلات آگئی

کوریا (پی این آئی) ملائشیا نے اپنے پرانے اور عمر رسیدہ MiG-29 جہازوں کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے اور اب وہ جنوبی کوریا کےFA-50 یا پاک چین مشترکہ طور پر تیار کردہ JF-17 میں سے کسی ایک سے 18 جہاز ملائشین ائیر فورس کیلئے […]

close