پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت میں چار نئے وزرا کے اضافے کا اعلان کردیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا اظہر مشوانی کے مطابق خیبر پختونخوا کی صوبائی کابینہ میں چار نئے وزرا کا اضافہ ہونے […]
سڈنی (پی این آئی) وہ ملک جہاں سب سے پہلے رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں رمضان المبارک کے آغاز میں اب صرف چند گھنٹے باقی ہیں۔ اب تک 9 ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ چکا، […]
اسلام آباد (پی این آئی) رمضان المبارک میں صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ گندم کے حساب سے فطرانہ اور فدیہ صوم 120روپے فی کس ہو گا۔جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ مسلسل 60 روزے رکھنا ہے یا ساٹھ مساکین […]
لاہور (پی این آئی) اے این پی کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف پاکستان آئیں گے تو انہیں مار دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت لندن میں رہائش […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے قریبی ساتھی جہانگیر ترین نے ملکی سیاسی صورتحال کو کافی دلچسپ بنا دیا ہے ، یہی وجہ ہے کہ جہانگیر ترین اور ان کے حامی آج کل خبروں کی زینت […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے واپڈ املازمین الاؤنس سے متعلق اپیلیں مسترد کردیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں واپڈا ملازمین الاؤنس سے متعلق اپیلوں پر سماعت ہوئی، وکیل ملازمین نے کہاکہ ٹربیونل نے سائنٹیفک، ایڈمن،آئی ٹی کی کیٹگری کو […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت میں وزیر تعلیم و لیبر سعید غنی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان لینے اور کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔مقامی اخبارکے مطابق سندھ میں محکمہ تعلیم کی غیرتسلی بخش صورتحال اور خصوصاً ٹیسٹ پاس ہیڈ ماسٹروں کے احتجاج […]
لاہور(آئی این پی ) قومی احتساب بیورو نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف ایک اور کیس کی تحقیقات شروع کردیں اور نیب کی ٹیم کو جیل میں شہباز شریف سے تفتیش کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو راولپنڈی نے اپوزیشن […]
اسلام آباد (آئی این پی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈان کا فیصلہ موخر کردیا۔ اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی صورتحال پر مشاورت کی […]
لاہور (آئی این پی ) صوبہ پنجاب کا دارالحکومت کرونا وائرس کی آمجگاہ بن گیا، لاہور میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کرونا وائرس کی صورتحال […]
لاہور(آئی این پی ) کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر مختلف علاقوں میں لاک ڈاون نافذ کردیا، لاک ڈاون والے علاقوں میں تمام سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق لاک […]