پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ میں مزید چار وزرا کو شامل کرلیا۔ کابینہ میں شامل ہونے والے ایم پی ایز میں عاطف خان ،فضل شکور، فیصل امین گنڈاپور اور شکیل خان شامل ہیں۔ گورنر ہاوس خیبرپختونخوا میں حلف برداری کی تقریب ہوئی […]
کراچی(این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں مسلم لیگ( ن)کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے دعوی کیا ہے کہ ووٹنگ کی شرح جتنی بھی ہو، ن لیگ میدان مارے گی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے دعوی کیا ہے کہ رمضان […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ رمضان میں لوگ بازاروں میں نکلے تو سخت اقدامات کرنے پڑیں گے،کورونا ایس او پیز پر عمل کراتے کراتے انتظامیہ تھک گئی، پرائیویٹ سیکٹر سے آنے والی ویکسین 18 ہزار […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد حکومت مخالف بیانیہ اپنی موت آپ مرگیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت براہ راست نشرکرنےکی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کے 6 ججوں نے اکثریتی رائے سے کیس کی براہ راست سماعت نشر کرنے کی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے وکلا کےچیمبرزگرائے جانےکی نظرثانی درخواستوں پرسماعت میں رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو7 روز میں جواب جمع کرانےکاحکم دیتے ہوئےاسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار کو توہین عدالت کانوٹس جاری کردیا۔سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کے بڑے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے۔ پی ڈی ایم کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں آٹھ اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا ہے […]
کوئٹہ (پی این آئی) ہائر ایجوکیشن کمیشن اور بلوچستان حکومت کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث یونیورسٹی کے ملازمین اور پینشنرز کو فروری کی آدھی اور مارچ کی مکمل تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی جاسکی۔ بلوچستان یونیورسٹی کے حکام کا کہنا ہےکوئٹہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈسکہ میں شکست کیوں ہوئی؟ وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کی صوبائی قیادت سے رپورٹ طلب کر لی۔تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پی ٹی آئی پنجاب کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کو ہدایت کی ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وباء کی تباہی کا ایک اور ہلاکت خیز دن رہا جس میںریکارڈ تعداد میں 118 افراد وائرس کی وجہ سے جان سے گئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 […]
رائے ونڈ (پی این آئی)حکومت کا انتقام یا عوامی خدمت کے نئے دورکا آغاز۔حکومت پنجاب نے محکمہ مال کے پٹواریوں کو سبزی فروخت کرنے پر لگا دیا ،پٹواری حضرات مختلف علاقوں میں رکشے پر سبزی لاد کرفروخت کرنے میں مصروف ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت […]